تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
محفل کی پیاری سی ہنستی مسکراتی خوشیاں بکھیرتی کھلنڈری سی رکن عینی شاہ کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔۔
اور ان کے سٹیٹس سے پتا چلا ہے کہ ہاتھ فریکچر ہوا ہے۔۔۔
مدیحہ اپیا بھی اسی گاڑی میں تھیں انہیں بھی چوٹیں آئیں ہیں
عینی شاہ مدیحہ گیلانی اپیا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ دونوںکو جلد از جلد صحت یاب کردیں۔۔!
اور آپ کی تمام تکلیف کو دور کرکے آپ کو راحت عطا فرمائیں۔۔۔آمین!
ہم سب محفلین کی بہت دعائیں اور دھیر سارا پیار آپ کے لیئے۔۔۔!

مدیحہ گیلانی اپیا یہ آپ کے لیئے اور عینی کے لیئے بس آپ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔۔۔آمین!
1303380733-PHW-B-18-RP-R.jpg


flowers_multi2_lg.jpg


بہادر بچے بالکل گھبراتے نہیں۔۔۔!! :)
172773,xcitefun-get-well-soon-4.gif




get_well_soon_graphics_05.gif



Get_Weell_Soon_01-copy.jpg


get-well-soon-card-dessie-durham.jpg



get_well_soon_12.jpg
 

فاتح

لائبریرین
یہاں یہ بھی بتا دوں کہ مدیحہ گیلانی صاحبہ کو بھی چوٹیں آئی ہیں گاڑی الٹنے کے باعث۔۔۔ انھیں بھی نیک تمناؤں یا دعاؤں میں یاد رکھیں
اور قرۃالعین اعوان آپ دھاگے کا عنوان تبدیل کروا کے دونوں بہنوں ( عینی شاہ اور مدیحہ گیلانی ) کی صحت یابی کے متعلق کروا دیں
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہاں یہ بھی بتا دوں کہ مدیحہ گیلانی صاحبہ کو بھی چوٹیں آئی ہیں گاڑی الٹنے کے باعث۔۔۔ انھیں بھی نیک تمناؤں یا دعاؤں میں یاد رکھیں
اور قرۃالعین اعوان آپ دھاگے کا عنوان تبدیل کروا کے دونوں بہنوں ( عینی شاہ اور مدیحہ گیلانی ) کی صحت یابی کے متعلق کروا دیں
جی بھیا :worried:
 

نایاب

لائبریرین
دعا ہے کہ اللہ تعالی دونوں بہنوں کو حادثے کے اثرات سے محفوظ رکھتے دونوں کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
 

رانا

محفلین
اللہ تعالی ہماری دونوں بہنوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ یہ تو ہماری بہت ہی اچھی سی بہنائیں ہیں اس لئے ہمارے دل سے دعا نکلی ہے لہذا ہمیں امید ہے کہ جلد ہی قبول ہوگی ہماری بہنوں کے حق میں۔ یہ دونوں ایک ہی گاڑی میں کیسے تھیں کیا آپس میں رشتہ دار بھی ہیں؟
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اللہ تعالی ہماری دونوں بہنوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ یہ تو ہماری بہت ہی اچھی سی بہنائیں ہیں اس لئے ہمارے دل سے دعا نکلی ہے لہذا ہمیں امید ہے کہ جلد ہی قبول ہوگی ہماری بہنوں حق میں۔ یہ دونوں ایک ہی گاڑی میں کیسے تھیں کیا آپس میں رشتہ دار بھی ہیں؟
جی بھیا بہنیں ہیں مدیحہ اپیا اور عینی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top