تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ابھی ایک دو دن پہلے ہی عینی شاہ سے دلچسپ نوک جھونک ہو رہی تھی اور بلال کے ساتھ مل کر وہ دونوں کراس کراس کھیل رہے تھے۔ مدیحہ گیلانی کے بارے میں یہ سمجھ رہا تھا کہ وہ عینی کے آنلائن ہونے کی وجہ سے شاید وقت نہیں دے پا رہیں۔

افسوسناک خبر ہے اور دعا ہے کہ جلد صحتیاب ہو کر اسی دھاگے میں شکریہ کے پیغامات کے ساتھ موجود ہوں گی۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
ارے، یہ کیا ہوا!! چلو ہو گیا تو ہو گیا، بہادر بچے بچیاں تو ایسی ٹوٹ پھوٹ کو ہنس کر اڑا دیتے ہیں۔ امید ہے کہ جلد از جلد دونوں بہنیں یہاں آ کر پھر سے خوشیاں بکھیریں گی۔ اپنی دعا پر اتنا اعتماد تو ہے ہی!
 

شیزان

لائبریرین
7279b_Lotsa-Love-Get-Well.jpg
hope-you-feel-better-soon.gif
 

عینی شاہ

محفلین
محفل کی پیاری سی ہنستی مسکراتی خوشیاں بکھیرتی کھلنڈری سی رکن عینی شاہ کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔۔
اور ان کے سٹیٹس سے پتا چلا ہے کہ ہاتھ فریکچر ہوا ہے۔۔۔
مدیحہ اپیا بھی اسی گاڑی میں تھیں انہیں بھی چوٹیں آئیں ہیں
عینی شاہ مدیحہ گیلانی اپیا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ دونوںکو جلد از جلد صحت یاب کردیں۔۔!
اور آپ کی تمام تکلیف کو دور کرکے آپ کو راحت عطا فرمائیں۔۔۔ آمین!
ہم سب محفلین کی بہت دعائیں اور دھیر سارا پیار آپ کے لیئے۔۔۔ !

مدیحہ گیلانی اپیا یہ آپ کے لیئے اور عینی کے لیئے بس آپ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔۔۔ آمین!
1303380733-PHW-B-18-RP-R.jpg


flowers_multi2_lg.jpg


بہادر بچے بالکل گھبراتے نہیں۔۔۔ !! :)
172773,xcitefun-get-well-soon-4.gif




get_well_soon_graphics_05.gif



Get_Weell_Soon_01-copy.jpg


get-well-soon-card-dessie-durham.jpg



get_well_soon_12.jpg
مینی مینی تھینکس عینی آپی فار یور پوسٹ اینڈ کائینڈ پرئیرز فار می اینڈ آپا جان۔۔:) مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ سب کتنا عزیزرکھتے ہیں مجھے اور آپا جانی کو ۔۔میری تو آنکھوں میں آنسو آ گئے اتنے سارے :( تھینکس آگین:) ایک ہاتھ سے لکھنا ٹو ٹف فار می ۔۔۔بٹ آئی کانٹ لیو ودآؤٹ اردو محفل:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مینی مینی تھینکس عینی آپی فار یور پوسٹ اینڈ کائینڈ پرئیرز فار می اینڈ آپا جان۔۔:) مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ سب کتنا عزیزرکھتے ہیں مجھے اور آپا جانی کو ۔۔میری تو آنکھوں میں آنسو آ گئے اتنے سارے :( تھینکس آگین:) ایک ہاتھ سے لکھنا ٹو ٹف فار می ۔۔۔ بٹ آئی کانٹ لیو ودآؤٹ اردو محفل:)
ہم لوگ تو بہت پریشان تھے عینی ۔۔۔بس اللہ تعالی کا شکر انہوں نے آپ سب کو عافیت میں رکھا خیر کی۔۔۔۔چوٹیں تو ٹھیک ہوجاتی ہیں۔۔۔جان کا صدقہ ہوتی ہیں۔۔۔اور میرا بہت پیار دعائیں۔۔۔۔شکریہ کیسا پری بچے؟ محبتوں کا کوئی شکریہ نہیں بنتا۔۔۔اپنا حد سے سوا خیال رکھیں۔۔۔اپیا کو میرا بہت سلام دعائیں۔۔پیار۔
 

عینی شاہ

محفلین
یہاں یہ بھی بتا دوں کہ مدیحہ گیلانی صاحبہ کو بھی چوٹیں آئی ہیں گاڑی الٹنے کے باعث۔۔۔ انھیں بھی نیک تمناؤں یا دعاؤں میں یاد رکھیں
اور قرۃالعین اعوان آپ دھاگے کا عنوان تبدیل کروا کے دونوں بہنوں ( عینی شاہ اور مدیحہ گیلانی ) کی صحت یابی کے متعلق کروا دیں
تھینکس فاتح بھائی آپکا ۔ :)
 

عینی شاہ

محفلین
اللہ تعالی ہماری دونوں بہنوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ یہ تو ہماری بہت ہی اچھی سی بہنائیں ہیں اس لئے ہمارے دل سے دعا نکلی ہے لہذا ہمیں امید ہے کہ جلد ہی قبول ہوگی ہماری بہنوں کے حق میں۔ یہ دونوں ایک ہی گاڑی میں کیسے تھیں کیا آپس میں رشتہ دار بھی ہیں؟
شکریہ بھائی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top