جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
دوست نے کہا:
میرے خیال میں‌ ایک مفید اور تعمیری گفتگو ہوئی ہے اور کچھ حقائق ہی سامنے آئے ہیں۔

جی بھائی بالکل۔۔۔میرا بھی یہی خیال ہے۔۔۔اس طرح سب اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں اور ہم دوسروں کے خیالات سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔۔اگر بات دلائل سے ہو جائے تو ہمیں ان کے ساتھ ایگری بھی کرنا چاہیے۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ دوست کہتے ہیں تو شاید واقعی کوئی تعمیری گفتگو ہوئی ہو اس تھریڈ میں۔ لیکن میں اپنی کند ذہنی کے باعث اسے سمجھنے سے قاصر رہا ہوں اور مجھے محض نفرت کا پرچار ہوتا ہوا نظر آیا ہے۔ میں نہایت شرمندگی کے ساتھ اپنی کم عقلی کی معذرت چاہتے ہوئے اس تھریڈ کو مقفل کیے دیتا ہوں اور درخواست کرتا ہوں کہ مذہبی موضوعات کی آڑ میں تفرقہ نہ پھیلائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top