گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

کچھ دنوں پہلے یہاں جمیل نوری نستعلیق (کشیدہ) کو مائکروسافٹ ورڈ سے کورل ڈرا نامی سافٹویر پر منتقل کرنے کیلئے درخواست کی گئی تھی۔ اس سلسلے میں کچھ احباب نے پی ڈی ایف کنورژن کا حل پیش کیا تھا۔ گو کہ یہ حل درست ہے لیکن وقت طلب ہے۔ ہماری ٹیم نے اس پر کچھ ریسرچ کی ہے اور عماد نستعلیق سافٹویر کو اس کام کیلئے موذوں پایا ہے۔

طریقہ:
1۔ میر عماد رن کریں۔
b101.gif

2۔ مائکروسافٹ ورڈ میں کوئی بھی متن لکھیں:
b100.gif

3۔متن سلیکٹ کرکے alt+c دبائیں۔ اور پھر کورل ڈرا میں جاکر پیسٹ کر دیں:
b102.gif

یوں متن بالکل انپیج کی طرح کاپی/ پیسٹ ہو جائے گا۔
 

بلال

محفلین
عماد نستعلیق سافٹویر فری ویئر ہے یا پھر؟؟؟؟؟؟ اور یہ کہاں سے ملے گا کوئی ربط تو دیتے جاتے جناب
 

نبیل

تکنیکی معاون
روابط حذف کر دیے گئے ہیں۔

کیا یہ طریقہ السٹریٹر اور انک سکیپ پر بھی صحیح کام کرتا ہے؟
 
یہ تو میں‌چیک نہیں‌کرسکا ہوں‌کیونکہ عماد نستعلیق کے انسٹال کرتے ہیں‌کسی بھی سسٹم پر السٹریٹر چلنا بند ہوجاتا ہے البتہ پی آر این والا طریقہ ہر ویکٹر پروگرام کیلئے کار آماد ہوتا ہے
 

AHsadiqi

محفلین
بہت بہترین طریقہ ہے اب اس طریقہ سے تو کوئی بھی فونٹ کورل میں لے جاسکتے ہیں لیکن ایک پرابلم کر رہا ہے کہ جب کورل میں جاتا ہے تو بریک اےپارٹ اور کنورٹ ٹو کرو نہیں ہوتا جبکہ جب ہم انپیج سے لے جاتےہیں تو یہ کام کرتےہیں اس کوکورل سے ایکسپورٹ ای پی ایس کے ذریعے فلیش میں لے جاسکتےہین
 
Top