اسسلام علیکم میرے محترم بھایئو اور بہنوں اس سے قبل میں نے کسی پوسٹ میں میر عماد کی پرہبلم بتائی تھی اور اسکا حل چاہتا تھا مگر تا حال کسی کا بھی جواب نہیں آیا ۔۔۔ کیا کوئی اسکا حل بتا سکتا ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ ۔۔۔ جب م س ورڈ میں عماد کو سلکٹ کرکے لکھتے ہیں تو کرسر آگے بڑھ رہا ہوتا ہے مگر لکھائی کچھ نطر نہیں آتی ہے۔ میر عماد کے سارے فونٹ استعمال کر کے دیکھ لیا۔ اگر اسی لکھائی کو جمیل ، فیض علوی یا کسیس بھی نستعلیق یا نسخ فونٹ کہ سلکٹ کرتے ہیں تو سب لکھائی نظر آنے لگتی ہے ۔۔۔ اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
میں ونڈو 7 اور آفس 2016 استعمال کر رہا ہوں۔