گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

دوست

محفلین
اصل میں یہ ذ پ تھا ذال اور پے جسے یار لوگوں نے زپ بنا دیا۔ ز پ والا زپ جیسے ون زپ۔
 

رضوانی

محفلین
السلام علیکم دوستو میر عما د نستعلیق سا فٹ و ییر کو یی مجھے بھی زپ کر دے تا کہ میں بھی اس سے فا یدہ اٹھا سکوں ویسے آ پ اس کا لنک یہا ں کیوں نہیں دیتے ؟
 

dxbgraphics

محفلین
اس سے بھی ایک اور آسان طریقہ عبدالمجید بھائی نے اس کا ڈھونڈ نکالا ہے انہوں نے ایم ایس پبلشر کے پرنٹر سے پرنٹ فائل کا طریقہ دریافت کیا ہے جو ایک سو ایک فیصد کارآمد ہے
 

رابطہ

محفلین
اس سے بھی ایک اور آسان طریقہ عبدالمجید بھائی نے اس کا ڈھونڈ نکالا ہے انہوں نے ایم ایس پبلشر کے پرنٹر سے پرنٹ فائل کا طریقہ دریافت کیا ہے جو ایک سو ایک فیصد کارآمد ہے
واقعی یہ بہت کارآمد طریقہ ہے
میں خود اس کو استعمال کر چکا ہوں
 

محمدصابر

محفلین
کورل میں اُردو لکھتے ہوئے سب فونٹس میں صرف "ی" تنگ کرتی ہے۔ یہ کسی دوسرے کے ساتھ نہیں جڑتی شاید عربی والی "ی" سے فرق ایک وجہ ہو۔
 

الکبیر

محفلین
کورل میں اُردو لکھتے ہوئے سب فونٹس میں صرف "ی" تنگ کرتی ہے۔ یہ کسی دوسرے کے ساتھ نہیں جڑتی شاید عربی والی "ی" سے فرق ایک وجہ ہو۔
کورل ڈرا میں اردو لکھی،،،،، وہ کییسے،،،؟

کوئی عماد نستعلیق ہی عنایت کردے، نوازش ہو گی۔
 

dxbgraphics

محفلین
اصل میں‌ جملہ یوں‌ہونا چاہیے ۔ کہ دائیں‌ سے بائیں‌ لکھی جانے والی زبانوں‌ کے لئے کورل بے مصرف ہے ۔
قصور نستعلیق خطوط کا نہیں‌ کورل ڈرا کا ہے، اور جس کا قصور ہو ذمہ داری اسی پر آنی چاہیے ۔

کورل کو اس مسئلے کے لئے تفصیل سے لکھا تھا۔ اور مڈل ایسٹ ایکسپرٹ نے جواب میں یہ کہا ہے کہ کورل ایکس فائیو میں لیگیچر سپورٹ پر کام ہو رہا ہے
 

dxbgraphics

محفلین
phoneticکیبورڈ ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کر لیں اور بس
اردو ٹائپنگ کورل ڈرا 10یا 9 سے لیٹسٹ ورژن میں ہوگی ۔
کورل x4میں اردو الفاظ فٹ ٹو پاتھ میں بہت ہی خوبصورت سیٹنگ سے بیٹھتے ہیں
 

sharfi

محفلین
سلام
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست طریقہ ہے ، مگر میر عماد کہاں ہے ؟اور یہ طریقہ کورل ڈرا دوسرے ورژن میں بھی ہوسکتا ہے کیا؟
 

الکبیر

محفلین
ونڈوز 7 میں:

اردو زبان کو کیسے اضافی زبان کے طور پر منتخب کر سکتے ہیں۔۔۔؟

مدد درکار ہے!
 

الف عین

لائبریرین
ونڈوز 7 میں:

اردو زبان کو کیسے اضافی زبان کے طور پر منتخب کر سکتے ہیں۔۔۔؟

مدد درکار ہے!
ونڈوز 7 میں تو سب کچھ موجود ہوتا ہے، صرف ٹائپ کرنے کا طریقہ ایڈ کرنا ہوتا ہے۔ بس لبگویج سیٹنگ میں ’اردو‘ کا اضافہ کر دیں، مقتدرہ قسم کا کی بورڈ تو خود ہی شامل ہو جائے گا جو ونڈوز کا ڈفالٹ کی بورڈ ہے۔ ہاں اگر کوئی دوسرا صوتی قسم کا چاہیں تو اردو دوست موجود ہے، یہاں ڈاؤن لوڈ سکشن والا کام نہیں کرے گا، یہ والا استعمال کریں۔
 
Top