شہزاد وحید
محفلین
میرے اکیلے کا ؟بس بھی کریں۔۔۔۔ آپ کا دیرینہ خواب پورا ہوا کہ نہیں؟
میرے اکیلے کا ؟بس بھی کریں۔۔۔۔ آپ کا دیرینہ خواب پورا ہوا کہ نہیں؟
بہت خوب جناب،
مگر اب فانٹ کا سائز بھی 18ایم بی تک چلا گیا ہے۔
مگر خیر، کوئی بات نہیں۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ اور بہت بہت مبارک ہو۔۔
عمرو عیار کی زنبیل، ہائے کیا زمانہ یاد کروا دیا ۔ میں عمرو عیار کا بہت بڑا فین ہوں۔براہ کرم ذرا انپیج 3 کا سائز بھی دیکھ لیجئے گا!
حیرت ہے کہ ایک طرف لگیچرز بڑھانے کی خواہش، تودوسری طرف فانٹ سائز بڑھنے پر تنقید ۔۔۔۔۔۔
یہ عمرو عیار کی زنبیل تو نہیں کہ سامان بھی ڈالتے جاؤں اور حجم بھی نہ بڑھے!
ویسے بھی اس پیکج میں 2 ہی فانٹس کام کے ہیں۔ تیسرا والا تو محض بلاگرز کی آسانی کیلئے ہے۔
عمرو عیار کی زنبیل، ہائے کیا زمانہ یاد کروا دیا ۔ میں عمرو عیار کا بہت بڑا فین ہوں۔
ہمارے یہاں لائبریری میں طلسم ہوشربا کی بہت پرانی کتب پڑی ہوئی ہیں۔ انتی پرانی کہ صفحات سرخ ہو چکے ہیں۔ یہ دراصل ایک عربی داستان ہے جس کا اردو میں ترجمہ کیا گیا۔ ہمارے یہاں پاکستان میں مقبول جہانگیر، مظہر کلیم اور مکتبہ القریش کی طرف سے جو عمرو عیار پر لکھا وہ کافی مزے دار تھا۔ میں نے سب کچھ پڑھا ہے۔مجھے یاد پڑتا ہے کہ اسکی کتب کی کتابت "ہاتھ" سے ہوتی تھیں۔ ان میںکشیدہ کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ شاید اسی وجہ سے آپکو کشیدہ زیادہ پسند ہے۔ بچپن کی چیزیں کبھی نہیں بھولتیں!
السلام و علیکم اہلیانِ محفل!
نئے جمیل نستعلیق میں بھی flash اردو میں لکھنے پر میرے پاس منسلکہ بالا تصویر جیسا ظاہر ہوتا ہے یعنی اپنی جگہ سے کچھ نیچے چلا جاتا ہے اور ساتھ میں باقیہ سطر کو بھی اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔ کیا یہ مسئلہ کسی اور بھائی کے پاس بھی ہے۔