جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

کرننگ کے بارے میں معلومات

ماشااللہ بہت خوب صورت فانٹ ہے ۔ اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائیں ۔ ایک بات یہ پوچھنی ہے کہ کیا ورڈ میں ان پیج کی طرح آٹو کرننگ کی کوئی کمانڈ ہے یا نہیں ؟ ورڈ میں نستعلیق استعمال کرتے ہوئے اکثر سپیسنگ کے مسائل پیش آتے ہیں اور پرنٹ آوئٹ میں ان پیج کی طرح کی خوب صورتی نہیں آ پاتی ۔براہ کرم اس بارے میں کوئی مدد کر سکیں تو نوازش ہو گی۔
 
arifkarim

معطل

اوپن ٹائپ فانٹس خاص کر عربی زبانوں والے، کرننگ کی سہولیات سے محروم ہیں۔ اسکی ایک اہم وجہ اوپن ٹائپ اسٹینڈرڈ کا لاطینی طرز پر ہونا بھی ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں نے جمیل نستعلیق فونٹ اردو ویب پر اپلوڈ کرکے پہلی پوسٹ میں اس کا ربط شامل کر دیا ہے۔ اس طرح اب کم از کم فری فائل ہوسٹس کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
 
میں نے جمیل نستعلیق فونٹ اردو ویب پر اپلوڈ کرکے پہلی پوسٹ میں اس کا ربط شامل کر دیا ہے۔ اس طرح اب کم از کم فری فائل ہوسٹس کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
بہت بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ نبیل بھائی
میں پچھلے کئی روز سے اسی مخمصے میں تھا کہ کسی کو جمیل نستعلیق کا مستقل ربط کہاں سے دیا جائے۔
مستقل بندوبست کرنے کا شکریہ
 
رابطہ

محفلین
میں نے جمیل نستعلیق فونٹ اردو ویب پر اپلوڈ کرکے پہلی پوسٹ میں اس کا ربط شامل کر دیا ہے۔ اس طرح اب کم از کم فری فائل ہوسٹس کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

بہت شکریہ۔ ویسے یہ کام بہت پہلے ہی ہو جانا چاہیے تھا۔
 
سحر آزاد

محفلین
بہت بہت شکریہ اس بہترین فانٹ کے لیے

بہت بہت شکریہ اس بہترین فانٹ کے لیے
9.jpg

جمیل نستعلیق اور جمیل نستعلیق کشیدہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں
 
نیا آدمی

محفلین
اردو نستعلیق رسم الخط کو جدید دور کے ہنگامہ خیز تقاضوں کے مطابق بنانے میں آپ کی کاوش سنہری الفاظ میں لکھنے کے قابل ہے۔ چونکہ نستعلیق فونٹ اب کمپیوٹر پر عام دستیاب ہے اور خاص طور پر ان پیج کی آمد نے اس اس قدر عام کر دیا ہے کہ اس کی خاص اہمیت عام صارفین کے لیے باقی نہیں رہی لیکن میں اب بھی جب نستعلیق فونٹ میں کوئی طبع شدہ (پرنٹڈ) صفحہ دیکھتا ہوں تو یقین نہیں آتا کہ اس قدر خوبصورت الفاظ کمپیوٹر سے پرنٹ ہوئے ہیں۔ مجھے آج بھی یہ جادوئی کام لگتا ہے۔ یہ وہی کام ہے جسے مونو ٹائپ کے ماہرین نے کہا تھا It is absolutely impossibleلیکن آج دیکھیں کہ آپ جیسے محنتی اور عظیم افراد کی کوششوں نے اسے اس قدر عام کر دیا ہے کہ چھوٹی جماعتوں کے بچے بھی کمپیوٹر پر اردو نستعلیق لکھ سکتے ہیں۔ الفاظ آپ اور آپ جیسے دیگر صاحبان کی کوششوں کا شکریہ ادا کرنے اور آپ کو مبارکباد پیش کرنے کے لیے بہت کم ہیں۔ یہ یقینا“ ایک تاریخی کارنامہ ہے۔
 
جانباز 2010

محفلین
السلام و علیکم ! میں نے اس کی بہت تعریف سنی ہے ۔ آج اس فورم سے ڈاون لوڈ بھی کر لیا ہے۔ میری طرف سے اس پر کام کرنے والی ٹیم کو مبارک ہو ۔ اللہ تعالی ان کی دنیا و آخرت کی مشکلات آسان فرمایے ۔
کیا کویی بھایی اس فانٹ کا طریقہ استعمال کےبارے رہنمایی فرماییں گے۔ شکریہ
 
Top