sharfi
محفلین
جی ہاں ایک حد تک۔ اگر کرننگ کو شامل نہ کیا جائے تو
عارف بھائی مسئلہ تو کرننگ کا ہی ہیں۔ باقی تو سب بہت خوب بلکہ خوب تر ہیں۔
جی ہاں ایک حد تک۔ اگر کرننگ کو شامل نہ کیا جائے تو
اسی طرح ا+ن+ت+ی+س بھی ٹھیک نہیں لکھا جاتا۔بی تے کو اکٹھا لکھنے پر بیٹے آرہا ہے
اس قسم کی چھوٹی موٹی غلطیاں تو بہت سی ہیں۔ اگر صرف لگیچر والی غلطیوں کو درست کروانا ہے تو میرے پاس تمام لگیچرز کی لسٹ موجود ہے۔ میں فراہم کر دیتا ہوں۔ انکو آمنے سامنے رکھ کر خراب لگیچر کی نشاندہی ہو جائے گی۔ میرے پاس مسئلہ وقت کا ہے۔ اگر کوئی دوست اسکو کرنے کی ذمہ داری لے تو نیا ورژن ریلیز کیا جا سکتا ہے۔جمیل نستعلیق کی ٹیم سے گذارش ہے کہ جن چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی نشان دہی ہوئی تھی انہیں دور کر کے نیا ورژن دے ہی دیں۔ کیونکہ اب تو ان غلطیوں کی نشان دہی ہوئے کافی عرصہ ہو گیا ہے۔
اسی طرح ا+ن+ت+ی+س بھی ٹھیک نہیں لکھا جاتا۔
اسی طرح کی چند اور غلطیاں تھیں۔ جن کی نشان دہی ہوئے تقریبا دو سال ہو گئے ہیں۔
کرننگ کا مسئلہ چلو جب حل ہو تب ہو لیکن اس طرح کی غلطیاں اب دور کر کے نیا ورژن دے ہی دینا چاہئے۔
جمیل نستعلیق کی ٹیم نے یہ فونٹ بنا کر واقعی بہت بڑا کام کیا ہے۔ اب اس فونٹ کی یہ چھوٹی چھوٹی غلطیاں دور کر کے ایک اور کام کر دیں تو ہم شکر گزار ہوں گے۔
سب سے پہلے تو عرض ہے کہ جتنی لگیچر کی غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے ان کو تو آسانی سے تھوڑے وقت میں درست کیا جا سکتا ہے۔ اگر فی الحال یہی کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔ باقی جو آپ نے لگیچر کی فہرست کو آمنے سامنے رکھ کر خراب لگیچر کی نشاندہی کا کہا ہے اس کے بارے میں جاننا تھا کہ ایک تو یہ تعداد کتنی ہے اور آپ کے اندازے کے مطابق اس پر کتنا وقت لگے گا اور کیا میرے جیسا ایک عام بندہ یہ کام کر سکے گا؟ اگر آپ تھوڑی سی تفصیل بتائیں تو میں خود یا اپنے کسی دوست کو پوچھتا ہوں تاکہ یہ کام ہو سکے۔اس قسم کی چھوٹی موٹی غلطیاں تو بہت سی ہیں۔ اگر صرف لگیچر والی غلطیوں کو درست کروانا ہے تو میرے پاس تمام لگیچرز کی لسٹ موجود ہے۔ میں فراہم کر دیتا ہوں۔ انکو آمنے سامنے رکھ کر خراب لگیچر کی نشاندہی ہو جائے گی۔ میرے پاس مسئلہ وقت کا ہے۔ اگر کوئی دوست اسکو کرنے کی ذمہ داری لے تو نیا ورژن ریلیز کیا جا سکتا ہے۔
اس قسم کی چھوٹی موٹی غلطیاں تو بہت سی ہیں۔ اگر صرف لگیچر والی غلطیوں کو درست کروانا ہے تو میرے پاس تمام لگیچرز کی لسٹ موجود ہے۔ میں فراہم کر دیتا ہوں۔ انکو آمنے سامنے رکھ کر خراب لگیچر کی نشاندہی ہو جائے گی۔ میرے پاس مسئلہ وقت کا ہے۔ اگر کوئی دوست اسکو کرنے کی ذمہ داری لے تو نیا ورژن ریلیز کیا جا سکتا ہے۔
کچھ مزید الفاظ جو غلط ہو جاتے ہیں:
ف+ر+ی+ض+ہ = فریضہ
م+ا+ل+ن+گ+ا = مالنگا
ٹ+ی+ن+و = ٹینو
اس فہرست میں اور نام بھی ہیں، لیکن فی الحال میرے ذہن میں یہی تین آ رہے ہیں۔ اگر مزید نام یاد آئے تو میں یہاں پیش کر دوں گا۔ فی الحال یہی التجا ہے کہ خدا کے لیے جمیل نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دو
بلال بھائی میرے سسٹم میں
فریضہ = فرئضہ
مالنگا = گاگنگا
ٹینو = تینو
آ رہا ہے۔
کیا آپ کے پاس اس کے بعد والا ورژن ہے؟
بھئی اگر یہ کام اتنا ہی آسان ہوتا تو بہت پہلے ہی نہ ہو گیا ہوتا؟سب سے پہلے تو عرض ہے کہ جتنی لگیچر کی غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے ان کو تو آسانی سے تھوڑے وقت میں درست کیا جا سکتا ہے۔ اگر فی الحال یہی کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔
بھئی جمیل نوری نستعلیق میں کل ۲۴۰۰۰ کے لگ بھر لگیچرز ہیں۔ انکی لسٹ ایک ایکسل فائل میں موجود ہے۔ ایک خانے میں عام نسخ فانٹ جبکہ دوسرے خانہ میں جمیل نوری نستعلیق اپلائی ہوگا۔ اب دیکھنے والا دونوں خانوں کا موازنہ کرے گا اور جہاں غلطی ہوگی اسکے اگلے خانہ میں کوئی بھی انگریزی حرف جیسے x ٹائپ کردے گا۔ یوں تمام فانٹ کی غلطیاں ایک ہی بار میں چیک ہوجائیں گی۔ نیز اس دھاگہ میں بیان کردہ تمام بگز کو بھی ایک ساتھ درست کیا جا سکے گا۔ یہ کام ایک سے زائد بندے بھی کر سکتے ہیں، یوں غلطی کا تناسب بھی کم ہو جائے گا۔باقی جو آپ نے لگیچر کی فہرست کو آمنے سامنے رکھ کر خراب لگیچر کی نشاندہی کا کہا ہے اس کے بارے میں جاننا تھا کہ ایک تو یہ تعداد کتنی ہے اور آپ کے اندازے کے مطابق اس پر کتنا وقت لگے گا اور کیا میرے جیسا ایک عام بندہ یہ کام کر سکے گا؟ اگر آپ تھوڑی سی تفصیل بتائیں تو میں خود یا اپنے کسی دوست کو پوچھتا ہوں تاکہ یہ کام ہو سکے۔
آپکو بہتر فانٹ چاہئے یا بہتر انسٹلر؟ میرے تو خیال میں اگر بہتر فانٹ درکار ہے تو پہلے اس طرف توجہ دیں اور جب فانٹ مکمل ہو جائے تو اسکو انسٹلر میں شامل کر لیں؟دراصل پاک اردو انسٹالر میں کچھ تبدیلیاں کی تھیں اور نیا ورژن صرف اسی وجہ سے نہیں دے رہا کہ جمیل نوری نستعلیق اگر پہلے سے بہتر مل جائے تو وہ بھی شامل کیا جا سکے۔
مجھے ذاتی پیغام میں اپنا جی میل کا پتہ ارسال کر دیں۔ آن لائن رابطہ کر لیتے ہیں۔ وہاں باقی تفاصیل بیان کر دوں گا۔کب اور کیسے فراہم کیجیے گیا؟ میں دیکھ لو تو کوشش کی ہمت ہوجائے۔
میرے پاس تو یہ ٹھیک کام کررہاہے
یہ دیکھے ،۔بیتے ہوئے لمحوں کی کسک ساتھ توہوگی۔شاید آپ کے کی بورڈ کا کوئی مسئلہ ہے ،یہ مینے آفس 2010 میں لکھ کرکاپی پیسٹ کیاہے
محفل کے فانٹ سرور سے اتارنے میں ناکامی ہو رہی ہے۔ 404 ایرر آجاتی ہے۔