منسلک: جمیل نستعلیق ، نبیل ، ابن سعید ، شمشاد بھائی
بلی+اں لکھنے سے بلیاں ہوجاتا ہے ۔۔ آفات وبلّیات میں تشدید ڈالنے سے تو صحیح ہے مگر بغیر تشدید کے بھی وہی صورت ہے جو بلی اں لکھنے میں ہے ۔۔
لیکن محترم یہ اپڈیٹ آئے گی کب؟؟؟؟؟؟؟رپورٹنگ کا شکریہ، امید ہے کہ اگلی اپڈیٹ میں یہ مسائل دور کر دیئے جائیں گے۔
فائر فاکس کے نئے ورژن 9.0.1 پر جمیل نوری نستعلیق کچھ مسئلے کر رہا ہے۔
اب پتہ نہیں اسے فائر فاکس کی نالائقی کہنا چاہئے یا جمیل نوری نستعلیق کی کمزوری۔ خیر جو بھی ہے سوچا جمیل نوری نستعلیق کی ٹیم کو اطلاع کر دی جائے۔
باقی یہ مسئلہ میرے پاس ہی نہیں بلکہ دیگر کئی ایک دوست اس بارے میں فیس بک وغیرہ پر بات کر چکے ہیں۔ ونڈوز ایکس پی اور سیون دونوں میں یہ مسئلہ آ رہا ہے۔
فائر فاکس اور جمیل نوری نستعلیق دونوں کی ٹیم کو اطلاع تو کر دی ہے۔ اب دیکھو کون کیا حل کرتا ہے۔ ہم تو صرف انتظار کر سکتے ہیں۔میرے پاس بھی یہی مسئلہ ہے
کیا اس کا کوئی حل دریافت ہوسکا ہے؟
میرے پاس تو ایسا نہیں ہے۔ کِم ہی دکھائی دیتا ہے۔کاف زیر میم لکھے سے "کم م" ہو جاتا ہے۔ "کِم"۔
میرے اپنے تجربے کے مطابق ۔۔۔ فورس جسٹی فائی الائینمنٹ نکال کر صرف right-align رکھیں تو شاید الفاظ نہیں ٹوٹیں گے۔میرے پاس بھی یہی مسئلہ ہے
کیا اس کا کوئی حل دریافت ہوسکا ہے؟
جی ہاں۔ یہ مسئلہ موجود ہے۔ایک مسئلہ اور سامنے آیا کہ جمیل نستعلیق میں لفظ بیتے لکھا جائے تو وہ بیٹے بن جاتا ہے۔
میرے پاس تو درست بتایا جا رہا ہے۔ آپ کے پاس شاید پرانا ورژن ہے۔سانحے لکھنے سے یہ شکل بنتی ہے: سانحے
شکریہ! شاید غلطی سے پرانا ورژن انسٹال ہو گیا ہو۔۔۔ میں ابھی نیا ورژن انسٹال کر کے ٹیسٹ کرتا ہوں۔میرے پاس تو درست بتایا جا رہا ہے۔ آپ کے پاس شاید پرانا ورژن ہے۔
آپ صرف اسی ایک لفظ کی ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل فائل بنا کر فائرفاکس کے لیٹسٹ ورژن میں چیک کریںورژن تو دونوں ایک ہی ہیں۔۔۔ لیکن شاید یہ فائر فاکس نے نئے ورژن میں آنے والا مسئلہ ہے کیونکہ مائکرو سافٹ ورڈ میں سانحے بالکل ٹھیک دکھائی دے رہا ہے لیکن یہاں یوں نظر آ رہا ہے:
پچھلے دنوں جب فائرفاکس کا نیا ورژن 9.0.1 آیا تو اس میں جمیل نوری نستعلیق کی رینڈرنگ کچھ کچھ خراب ہو گئی تھی۔ ہو سکتا ہے دوسرے بھی کئی لوگوں نے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا ہو، خیر کم از کم میں نے اس مسئلہ کی اطلاع فائر فاکس کو کر دی تھی۔ آج فائر فاکس کا نیا ورژن 10.0 آ گیا ہے۔ میری نظر میں تو نئے ورژن میں رینڈرنگ ٹھیک ہو رہی ہے۔ آپ بھی دیکھئے اور اپنے تجربات سے آگاہ کیجئے۔فائر فاکس کے نئے ورژن 9.0.1 پر جمیل نوری نستعلیق کچھ مسئلے کر رہا ہے۔
اب پتہ نہیں اسے فائر فاکس کی نالائقی کہنا چاہئے یا جمیل نوری نستعلیق کی کمزوری۔ خیر جو بھی ہے سوچا جمیل نوری نستعلیق کی ٹیم کو اطلاع کر دی جائے۔
باقی یہ مسئلہ میرے پاس ہی نہیں بلکہ دیگر کئی ایک دوست اس بارے میں فیس بک وغیرہ پر بات کر چکے ہیں۔ ونڈوز ایکس پی اور سیون دونوں میں یہ مسئلہ آ رہا ہے۔
جی بالکل درست۔ میں نے بھی فائر فاکس اپڈیٹ کیا ہے 9 سے 10 پر اور رینڈرنگ کے مسائل ٹھیک ہو گئے ہیں ورنہ کل تک تو میں سوچ رہا تھا کہ سابقہ ورژن پر چلا جاؤں۔پچھلے دنوں جب فائرفاکس کا نیا ورژن 9.0.1 آیا تو اس میں جمیل نوری نستعلیق کی رینڈرنگ کچھ کچھ خراب ہو گئی تھی۔ ہو سکتا ہے دوسرے بھی کئی لوگوں نے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا ہو، خیر کم از کم میں نے اس مسئلہ کی اطلاع فائر فاکس کو کر دی تھی۔ آج فائر فاکس کا نیا ورژن 10.0 آ گیا ہے۔ میری نظر میں تو نئے ورژن میں رینڈرنگ ٹھیک ہو رہی ہے۔ آپ بھی دیکھئے اور اپنے تجربات سے آگاہ کیجئے۔