arifkarim
معطل
سید اور خان بھولو بھی تو بھلائے نہیں جاتےمحبان اردو کو مبارک ہو، ساتھ میں عارف آپکا بھی شکریہ جو اِسبار ہمیں بھولے نہیں۔
سید اور خان بھولو بھی تو بھلائے نہیں جاتےمحبان اردو کو مبارک ہو، ساتھ میں عارف آپکا بھی شکریہ جو اِسبار ہمیں بھولے نہیں۔
میرے پاس تو ٹھیک ہیں۔
میں نے اس حوالے سے آصف اثر بھائی کو تفصیلی جواب لکھا تھا۔ اصل مسئلہ وہی ہے کہ کورل ڈرا ایک گرافکس پروگرام ہے جو یکساں اسپیس کا استعمال کرتا ہے۔ جبکہ ہمارا فانٹ اسپیس کے ذریعہ کرننگ کرتا ہے۔ اس وجہ سے ان پروگرامز کے نتائج میں مسائل آ سکتے ہیں۔خیر کورل ڈرا ۱۷ اسکرین شاٹ پیش ہے جسٹی فائی کرنے پر کچھ گڑ بڑ کر رہا ہے۔
دوسری بات فونٹ میرے سسٹم پہ کافی سلو چل رہا ہے ۔ بڑی فائل پر ورک کرنا کافی صبر آزما کام ہوگا۔ لازما اسپیڈ کے لیے کچھ نہ کچھ کچھ کرنا پڑے گا۔
صفحہ کس پروگرام میں بنایا تھا؟ اسکی پی ڈی ایف بنا کر پرنٹ نکالنے کی کوشش کریں۔ نتائج تسلی بخش آئیں گے۔ ہم خود چند کتابچوں کی پی ڈی ایف بنا کر درست پرنٹ نکال چکے ہیں۔آپ کی کوششوں کے لیے تحسین اور کامیابی پہ مبارکباد۔
کل ایک صفحہ اس میں لکھا تھا، سکرین پہ تو بالکل ٹھیک تھا، لیکن پرنٹ لینے پہ کافی خرابیاں سامنے آئیں ، اٹالک میں لے جا نے سے وہ کچھ کم ہوئیں، لیکن مکمل ختم نہ ہو سکیں بہرحال۔
ورڈ 2016 سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف میں الفاظ ایک دوسرے کے اندر ایسے گھسے کہ ہم نے پیامی پر واپس جانے میں ہی عافیت جانی۔صفحہ کس پروگرام میں بنایا تھا؟ اسکی پی ڈی ایف بنا کر پرنٹ نکالنے کی کوشش کریں۔ نتائج تسلی بخش آئیں گے۔ ہم خود چند کتابچوں کی پی ڈی ایف بنا کر درست پرنٹ نکال چکے ہیں۔
ورڈ میں کیا سادہ فانٹ استعمال کیا تھا یا آٹو کشیدہ والا؟آٹو کشیدہ والا تو انڈیزائن کیلئے ہے۔ نیز پی ڈی ایف کا نمونہ بھی دکھائیں۔ورڈ 2016 سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف میں الفاظ ایک دوسرے کے اندر ایسے گھسے کہ ہم نے پیامی پر واپس جانے میں ہی عافیت جانی۔
پی ڈی ایف تو نہیں دے سکتا ۔ الفاظ علیحدہ کر کے دوبارہ پی ڈی ایف بنائی تو وہ ٹھیک بنی۔ فونٹ سائز 12 کر کے دوبارہ بنائی تو ایک دو لفظ بگڑ گئے۔ اصل پی ڈی ایف جس کے بعد واپسی ہوئی اس کے کچھ الفاظ کا سکرین شاٹ شامل کر رہا ہوںورڈ میں کیا سادہ فانٹ استعمال کیا تھا یا آٹو کشیدہ والا؟آٹو کشیدہ والا تو انڈیزائن کیلئے ہے۔ نیز پی ڈی ایف کا نمونہ بھی دکھائیں۔
اگر پرنٹ کرتے وقت اسپیس کم آرہا ہے تو ۱۰۰ پکسل اسپیس سے لیکر ۳۰۰ پکسل اسپیس تک اسپیس دینے والے فانٹس موجود ہیں۔
پی ڈی ایف میکر کونسا استعمال کر رہے ہیں؟پی ڈی ایف تو نہیں دے سکتا ۔ الفاظ علیحدہ کر کے دوبارہ پی ڈی ایف بنائی تو وہ ٹھیک بنی۔ فونٹ سائز 12 کر کے دوبارہ بنائی تو ایک دو لفظ بگڑ گئے۔ اصل پی ڈی ایف جس کے بعد واپسی ہوئی اس کے کچھ الفاظ کا سکرین شاٹ شامل کر رہا ہوں
https://www.dropbox.com/s/1a3o6pu3il3qeul/jameel3mistakes.jpg
Save As PDFپی ڈی ایف میکر کونسا استعمال کر رہے ہیں؟
آفس 2007 میں نمونہ
سادہ ٹیکسٹ اٹالک کے ساتھ
جسٹیفائی کرنے کے بعد
یہ مسئلہ آرہا ہے۔