فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

تجمل حسین

محفلین
عار کریم صاحب لنک میں ڈائونلوڈ کے بعد
ڈائونلوڈ ہونے کے بعد چیک کیا تو وہھ ورزن ۲ بتا رہا ہے جبک جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ورزن ۳ ۔
آٹو کشیدہ کا ورزن ۳ شائد ورزن ۲ چینج ہو گیا تو پلیز ذرا اسے دیکھ لیں اور تصیح فرمادیں۔ شکریہ
آپ کے یقیناً 2 ورژن انسٹال ہوگا۔ اس لیے ایسا ہورہا ہے۔ آپ ڈاؤنلوڈ کیے گئے فانٹ کو زبردستی انسٹال کردیں۔ پھر دوبارہ ورژن چیک کریں۔ 3 ہوجائے گا۔ :)
 
arifkarim

معطل
عار کریم صاحب لنک میں ڈائونلوڈ کے بعد
ڈائونلوڈ ہونے کے بعد چیک کیا تو وہھ ورزن ۲ بتا رہا ہے جبک جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ورزن ۳ ۔
آٹو کشیدہ کا ورزن ۳ شائد ورزن ۲ چینج ہو گیا تو پلیز ذرا اسے دیکھ لیں اور تصیح فرمادیں۔ شکریہ
پرانا ورژن ڈیلیٹ کر کے نیا انسٹال کر لیں
 
sayani

محفلین
تجمل صاحب اور عارف صاحب بہت شکریہ ۔جواب کا ۔۔ مگر میں تو ابھی ڈاونلوڈ کر کے فونٹ کا وزن چیک کررہا ہوں تو اس میں اآپ کے دو لنک میں سے ایک ورزن 3 ہے دوسرا ورزن 2 ہے۔
(آٹو کشیدہ 3 والا ورزن 2 ہے)
 
پچھلے تمام ورژنز پہلے ڈیلیٹ کریں
 
sayani

محفلین
سرکار میرے پاس اب اس وقت کوئی انسٹال نہی ہےمگر جو فانٹ میں ڈاونلوڈ کر رہا ہوں انسٹال کرنے سے پہلے جب انزپ کرنے ک بعد فانٹ انسٹال کرنے سے پہلے جب اسکو چیک کرتا ہوں تو ورزن ۲ ہے۔ امید ہے اب آپ لوگوں کی سمجھ آگئ ہوگی۔ انشا اللہ
 
کمپیوٹر ری اسٹارٹ کر کے اسے انسٹال کر دیں۔ پھر چیک کر کے بتائیں۔
 
sayani

محفلین
انپیج 51۔3 ورزن کسی کے پاس ہو تو از راِ کرم عنائت فرما کر شکریہ کا موقع دیں
 
sayani

محفلین
اسی طرح کلک 2013 ورزن میں کیا نیا ہے اور کیا کسی کے پاس اسکا (پیچ) فائل مل سکتی ہے ۔۔۔
 
sayani

محفلین
اگر کسی صاحب کو کلک 2013 چاہئے تو مُجھے بتائیں مگر پیچ فائل نہی ہے جس کی مجھے بھی تلاش ہے
 
sayani

محفلین
میں بہت ہی معذرت کا خواہستگار ہوں انشاءاللہ آئندہ ایسی کسی بات کا موقع نہیں دونگا۔
جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔
 
میرے پاس جمیل نوری نستعلیق پرانا والا ہے نیا انسٹال کرنے کے باوجود بھی پرانے فونٹس ہی دکھائی دے رہے ہیں کوئی راہنمائی کرسکتا ہے ؟؟؟؟
 
نعیم سعید

محفلین
اَلسَّ۔لامُ عَ۔لَيكُم وَرحمَةُ اللهِ وَبرَكَاتُه
کیسے ہیں دوستان محترم!
عرض یہ ہے کہ "فیض نستعلیق" جو ttf ورژن ہے اس میں الفاظ کے درمیان کافی اسپیس رہتا ہے، ایم ایس ورڈ میں فیض نستعلیق استعمال کیا جائے تو بہت بھدّا معلوم ہوتا ہے۔ برائے مہربانی ماہرین اس کا یہ نقص دور کریں نیز اس کا کشیدہ اور آٹو کشیدہ ورژن بھی جاری فرمائیں۔ اگرچہ یہ مشکل اور محنت کا کام ہے مگر خدمت کی نیت سے ہو تو اللہ تعالیٰ اس پر اجر و ثواب بھی عطا فرمائے گا۔ میں نے ایک مرتبہ ایڈیٹ کی نیت سے فیض نستعلیق اوپن کیا فونٹ ایڈیٹر ہینگ ہوگیا۔ ناچیز کی بات پر توجہ فرمائیں۔
 
جی ہمیں معلوم ہے۔ یہ دونوں فانٹس زیر تعمیر ہیں۔
 
محمد مسلم

محفلین
جمیل نوری نستعلیق کا جدید ورژن بہت عمدہ دکھائی دیتا ہے لیکن مائیکروسافٹ ورڈ 7-10-13-16 سب میں یہ مسئلہ آرہا ہے کہ جب پی ڈی ایف میں کنورٹ کرتے ہیں تو الفاظ ایک دوسرے پر چڑھ جاتے ہیں۔ سابقہ ورژن میں یہ مسئلہ نہ تھا۔ اس پر توجہ فرمائیں تاکہ ہم بھی جدید ورژن استعمال کرنے کے قابل ہو سکیں۔
 
Top