جاسم محمد
محفلین
راحیل بھائی ہی کر رہے ہیں۔بہت اچھا۔ یہ کام کون کر رہا ہے؟
راحیل بھائی ہی کر رہے ہیں۔بہت اچھا۔ یہ کام کون کر رہا ہے؟
نوٹس:
- انڈیزائن میں آٹو کشیدہ درست دکھانے کیلئے Justification (Ctrl+Alt+Shift+J) Menu میں جائیں۔ اور وہاں درج ذیل سیٹنگ دے دیں:
- اڈوبی انڈیزائن میں مینول کشیدہ اٹالکس کے علاوہ Justification Alternate سے نظر آتا ہے۔ یہ طریقہ متن میں کرننگ کے اعتبار سےزیادہ موذوں ہے:
میرے پاس ان ڈیزائن سی سی 2019 میں تو یہ آپشنز نہیں نظر آتے؟؟
کوئی بھائی ہیلپ کرسکتاہے؟
میرے پاس انڈیزائن 2020 پر تو ٹھیک ہی ہے
اگر آپ مینولی کشیدہ کرنا چاہتے ہیں تو سادہ سا طریقہ ہے کہ پہلے ٹیکسٹ یا لفظ سیلیکٹ کریں اور پھر کریکٹر پینل کھول لیں وہاں بالکل آخر میں جسٹیفکیشن آلٹرنیٹ لکھا ہو گا وہاں پر آپ چیک لگا دیں۔ کام ہو جائے گا۔میرے پاس ان ڈیزائن سی سی 2019 میں تو یہ آپشنز نہیں نظر آتے؟؟
- اگر متن بہت زیادہ ہو اور آپ مینول کشیدہ پر وقت ضائع کرنا نہیں چاہتے تو انڈیزائن میں آٹو کشیدہ کرنےکی سہولت موجود ہے۔ اسے استعمال کرنے کیلئے آٹو کشیدہ پیراگراف سلیکٹ کریں اور اوپن ٹائپ مینو سےJustificationآپشن میں جائیں:
- یہاں بہترین آٹو کشیدہ درج ذیل سیٹنگ سے حاصل ہوگا۔ اس باکس میں اوکے دباتے ہی متن آٹو کشیدہ ہو جائے گا:
میرے پاس انڈیزائن 2020 پر تو ٹھیک ہی ہے
غالبافانٹ کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ یہاں سے جدید ترین فانٹ اتار کر دوبارہ چیک کر لیں
فونٹ - جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!
اگر آپ مینولی کشیدہ کرنا چاہتے ہیں تو سادہ سا طریقہ ہے کہ پہلے ٹیکسٹ یا لفظ سیلیکٹ کریں اور پھر کریکٹر پینل کھول لیں وہاں بالکل آخر میں جسٹیفکیشن آلٹرنیٹ لکھا ہو گا وہاں پر آپ چیک لگا دیں۔ کام ہو جائے گا۔
اگر آٹو کشیدہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو انڈیزائن کے سبق نمبر تین کو پڑھنا ہو گا
یہ والا فانٹ انسٹال کر لیں۔ آجائے گا۔یہ جسٹی فیکیشن آلٹرنیٹ کا آپشن میرے پاس نہیں آرہا
بظاہر لگتا ہے آپ کے پاس اس فانٹ کے بہت سارے ورژنز انسٹال ہیں۔ پہلے سب کو سسٹم سے ان انسٹال کریں اور پھر انڈیزائن چلا کر دیکھیں۔ اگر وہاں پھر بھی نوری نستعلیق نظر آ رہا ہوا تو اس کا مطلب آپ کا فانٹ فولڈر کرپٹ ہے۔ یوں پہلے آپ کو اس فولڈر کی صفائی کرنی ہوگیسیم وہی مسئلہ ہے ، اسے بھی کرنے سے نہیں ہوا
بظاہر لگتا ہے آپ کے پاس اس فانٹ کے بہت سارے ورژنز انسٹال ہیں۔ پہلے سب کو سسٹم سے ان انسٹال کریں اور پھر انڈیزائن چلا کر دیکھیں۔ اگر وہاں پھر بھی نوری نستعلیق نظر آ رہا ہوا تو اس کا مطلب آپ کا فانٹ فولڈر کرپٹ ہے۔ یوں پہلے آپ کو اس فولڈر کی صفائی کرنی ہوگی
یعنی مسئلہ فانٹ فولڈر میں ہی تھا۔ اب ایسا کریں صرف انڈیزائن کیلئے یہ نیا والا فانٹ نئے نام سے انسٹال کر لیںیہ کرکے دیکھا تو اب وہ آپشنز تو نظر نہیں آتے ، ہاں مگر اردو اب پہلے سے بہتر کرننگ کے ساتھ لکھی جارہی ہے۔۔۔ مگر مسئلہ بڑا یہ ہوگیا ہے کہ اب میرا ایم ایس ورڈ 2019ء ورژن بہت ہی زیادہ سلو ہوگیا ہے ، حد سے زیادہ سلو ہوگیا ہے ، اس کا کوئی حل ہے؟؟؟
یعنی مسئلہ فانٹ فولڈر میں ہی تھا۔ اب ایسا کریں صرف انڈیزائن کیلئے یہ نیا والا فانٹ نئے نام سے انسٹال کر لیں
JNN3_reverse_quotes_ship
جبکہ ورڈ کے لئے وہی پرانا بغیر کرننگ والا چلنے دیں۔ وہ فانٹ آپ کو محفل فانٹ سرور سے مل جائے گا
UrduWeb Font Server
یہ سرور اب دستیاب نہیں ہے اس کا کوئی حل؟UrduWeb Font Server