کیسی مزید پیش رفت؟ فانٹ تو موجود ہے اور ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہے۔جمیل نوری نستعلیق پر مزید پیش رفت بند ہو چکی کیا؟
مطلب یہ کہ جمیل نوری نستعلیق ٹیم کی طرف سے فانٹ کی کرننگ میں بہ تری پر مزید کام ہو رہا ہے یا نہیں؟ اور بہ تری کی گنجائش تو ہمیشہ رہتی ہے ۔ مزید برآں یہ کہ اردو فانٹ سازوں یا اردو سے محبت کرنے والے پروگرامرز نے نستعلیق فانٹ کے موبائل فون میں باآسانی استعمال کے سلسلے میں کوئی کوشش کی ہے یا کر رہے ہیں؟ یہ آج کے دور کی بہت اہم ضرورت ہے اردو کو زندہ رکھنے کے لیے ۔کیسی مزید پیش رفت؟ فانٹ تو موجود ہے اور ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہے۔
گزشتہ کئی سالوں آئی فون میں اردو کا فونٹ نستعلیق کر دیا ہے ایپل والوں نے۔مطلب یہ کہ جمیل نوری نستعلیق ٹیم کی طرف سے فانٹ کی کرننگ میں بہ تری پر مزید کام ہو رہا ہے یا نہیں؟ اور بہ تری کی گنجائش تو ہمیشہ رہتی ہے ۔ مزید برآں یہ کہ اردو فانٹ سازوں یا اردو سے محبت کرنے والے پروگرامرز نے نستعلیق فانٹ کے موبائل فون میں باآسانی استعمال کے سلسلے میں کوئی کوشش کی ہے یا کر رہے ہیں؟ یہ آج کے دور کی بہت اہم ضرورت ہے اردو کو زندہ رکھنے کے لیے ۔
بهت ضروري ہے جناب یہ کام بھی۔ اس کی طرف توجہ کرنا ضروری ہے۔ میں نے ذاتی طور پر انڈیزائن میں دو کتب تیار کی ہیں لیکن فانٹ میں کرننگ کے حوالے سے بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا مجھ کو۔ خاص طور پر بہت سے الفاظ کی اسپیسنگ تو ظاہر بھی نہیں ہوتی۔ یعنی ’’ایسا لفظ‘‘ لکھا جائے تو الف اور لام ایک دوسرے سے جڑے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔ پھر ہمیشہ کا دکھ درد بانٹنے والا آپشن فائنڈ ریپلیس استعمال کر کے کچھ گزارا کیا۔فانٹ کی کرننگ میں بہ تری پر مزید کام
ایسا اس لئے ہے کیونکہ نستعلیق میں اسپیسنگ ترچھی ہوتی ہے۔ آپ چاہیں تو 100 یا 200 پکسل اسپیس کا فانٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ جس میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔خاص طور پر بہت سے الفاظ کی اسپیسنگ تو ظاہر بھی نہیں ہوتی۔ یعنی ’’ایسا لفظ‘‘ لکھا جائے تو الف اور لام ایک دوسرے سے جڑے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔
جی بھائی! فائنڈ ریپلیس کے ذریعے ایسا ہی کوئی کام کرنا پڑا تھا غالبا۔ جہاں جہاں اس طرح کے معاملات ظاہر ہوئے تھے وہیں یہ کام کیا تھا۔یا انڈیزائن میں الفاظ کے مابین اپنی پسند کی اسپیس سیٹ کر سکتے ہیں۔
یہ کوئی الگ فانٹ ہے یا اسی جمیل نوری کی سیٹنگ انڈیزائن میں اس طرح کی جاتی ہے؟آپ چاہیں تو 100 یا 200 پکسل اسپیس کا فانٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ جس میں یہ مسئلہ نہیں ہے
نہیں بھائی آپ اسپیس خود سیٹ کر سکتے ہیں پورے پیراگراف میں۔جی بھائی! فائنڈ ریپلیس کے ذریعے ایسا ہی کوئی کام کرنا پڑا تھا غالبا۔ جہاں جہاں اس طرح کے معاملات ظاہر ہوئے تھے وہیں یہ کام کیا تھا۔
انڈیزائن کے اندر اوپر بتائے گئے طریقہ سے کر سکتے ہیں۔ انڈیزائن سے باہر فانٹ کا الگ ورژن موجود ہے۔یہ کوئی الگ فانٹ ہے یا اسی جمیل نوری کی سیٹنگ انڈیزائن میں اس طرح کی جاتی ہے؟
مسائل رپورٹ کر دیا کریں۔ اگلی مرتبہ کی بہتری کے لئے اچھے ٹیسٹ ویکٹرز بن سکتے ہیں۔بهت ضروري ہے جناب یہ کام بھی۔ اس کی طرف توجہ کرنا ضروری ہے۔ میں نے ذاتی طور پر انڈیزائن میں دو کتب تیار کی ہیں لیکن فانٹ میں کرننگ کے حوالے سے بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا مجھ کو۔ خاص طور پر بہت سے الفاظ کی اسپیسنگ تو ظاہر بھی نہیں ہوتی۔ یعنی ’’ایسا لفظ‘‘ لکھا جائے تو الف اور لام ایک دوسرے سے جڑے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔ پھر ہمیشہ کا دکھ درد بانٹنے والا آپشن فائنڈ ریپلیس استعمال کر کے کچھ گزارا کیا۔
اینڈرائڈ میں اردو کے لیے ڈیفالٹ فانٹ نستعلیق کب اور کیسے ہوگا؟ یا ہم جگاڑوں سے ہی کام چلاتے رہیں گے ہمیشہ؟گزشتہ کئی سالوں آئی فون میں اردو کا فونٹ نستعلیق کر دیا ہے ایپل والوں نے۔
آئی فون کے لیے آئی فون والوں نے کوشش کی تھیاینڈرائڈ میں اردو کے لیے ڈیفالٹ فانٹ نستعلیق کب اور کیسے ہوگا؟ یا ہم جگاڑوں سے ہی کام چلاتے رہیں گے ہمیشہ؟
اینڈرائڈ کے صارفین آئی فون کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔
اس کا کیا طریقہ کار ہے؟آئی فون کے لیے آئی فون والوں نے کوشش کی تھی
آپ اینڈرائڈ والے ہیں، اینڈرائڈ کے لیے کوشش کریں۔
اگر ابھی اینڈرائڈ میں نستعلیق فونٹ کی سپورٹ موجود نہیں ہے، اور انسٹال بھی نہیں ہو سکتاتو:اس کا کیا طریقہ کار ہے؟
واقعی۔ نوری نستعلیق تو نہ مل سکا لیکن نوٹو نستعلیق سے کام نکل آتا ہے۔ اینڈروئیوڈ والوں کو تو یہ بھی میسر نہیں۔نستعلیق کیلئے پورا فون روٹ یعنی ہیک کرنا پڑتا ہے۔آئی فون کے لیے آئی فون والوں نے کوشش کی تھی
کچھ موبائلوں میں روٹ کیے بغیر بھی ہوجاتا ہے لیکن اس کا طریقہ عام صارف کے لیے اتنا آسان نہیں ہے۔ جب کہ عام طور پر ہر کمپنی کے ہر ماڈل میں ایک ہی طریقہ قابلِ عمل نہیں ہے۔ اور نستعلیق انسٹال ہوجانےکےبعد بھی کچھ مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ جنہیں ہم جیسا نستعلیق کا دیوانہ تو برداشت کر لیتا ہے لیکن ہر کوئی ایسا نہیں کر پاتا۔ اور وہ نستعلیق کے بغیر رہنے کو ترجیح دیتا ہے۔الغرض اگر نستعلیق فونٹ موبائل کا ڈیفالٹ فانٹ ہو تو ہو سکتا ہے کہ مذکورہ بالا مسائل کا خاتمہ ہو جائے یا ان میں خاطر خواہ کمی آ جائے۔ اور لوگ رومن اردو سے اصل اُردو لکھنے پڑھنے کی طرف با آسانی آ سکیں گے۔ جس سے اُردو کے فروغ اور بقا کو تقویت ملے گی۔واقعی۔ نوری نستعلیق تو نہ مل سکا لیکن نوٹو نستعلیق سے کام نکل آتا ہے۔ اینڈروئیوڈ والوں کو تو یہ بھی میسر نہیں۔نستعلیق کیلئے پورا فون روٹ یعنی ہیک کرنا پڑتا ہے۔
جمیل نوری نستعلیق میں جن الفاظ کے لگیچر موجود نہیں ہیں وہ الفاظ کیرکٹرز میں ظاہر ہوتے ہیں۔ اس لئے اس کے کیرکٹر فونٹ کو بہتر کرنے کا کام جاری ہے۔مطلب یہ کہ جمیل نوری نستعلیق ٹیم کی طرف سے فانٹ کی کرننگ میں بہ تری پر مزید کام ہو رہا ہے یا نہیں؟ اور بہ تری کی گنجائش تو ہمیشہ رہتی ہے ۔ مزید برآں یہ کہ اردو فانٹ سازوں یا اردو سے محبت کرنے والے پروگرامرز نے نستعلیق فانٹ کے موبائل فون میں باآسانی استعمال کے سلسلے میں کوئی کوشش کی ہے یا کر رہے ہیں؟ یہ آج کے دور کی بہت اہم ضرورت ہے اردو کو زندہ رکھنے کے لیے ۔
بہت اچھا۔ یہ کام کون کر رہا ہے؟جمیل نوری نستعلیق میں جن الفاظ کے لگیچر موجود نہیں ہیں وہ الفاظ کیرکٹرز میں ظاہر ہوتے ہیں۔ اس لئے اس کے کیرکٹر فونٹ کو بہتر کرنے کا کام جاری ہے۔