فی الحال تو اسی پر ڈالا ہے۔ جب اچھی طرح ٹیسٹنگ ہو جائے گی تو فائنل فانٹ محفل فانٹ سرور پر ڈال دیں گے۔لیکن یہ ڈاؤنلوڈ لنک میڈیا فائر کا کیوں ہے؟
فون پر شاید اتنے بڑے سائز کا فونٹ لوڈ نہیں ہوتا۔ کیا اس فانٹ کا پرانا ورژن سیدھا لوڈ ہو جاتا ہے؟میرے فون پر یہ فونٹ ٹھیک کام نہیں کر رہا
میرے پاس پرانے ورژن کا لنک نہیں ہےفون پر شاید اتنے بڑے سائز کا فونٹ لوڈ نہیں ہوتا۔ کیا اس فانٹ کا پرانا ورژن سیدھا لوڈ ہو جاتا ہے؟
یہ والا بہترین ہے میں نے ابھی انسٹال کیا ہےیہ اسکا پرانا ورژن ہے اور اسمیں بھی کرننگ موجود ہے۔ کوشش کریں اسکو لوڈ کرنے کی۔ اگر ہوجاتا ہے تو ہم فانٹ اپڈیٹ کر دیتے ہیں۔
لنک
محمد تابش صدیقی ایک اور اینڈروئیڈ موبائل پر یہی فانٹ بالکل ٹھیک ہے۔ کیا فانٹ رینڈرنگ اینڈروئیڈ پر یکساں نہیں؟محمد تابش صدیقی موبائل پر چیک کر کے بتائیں کیسا نتیجہ ہے؟ اوپر ایک پرانے ورژن کا لنک دیا ہے۔ اسے بھی دیکھ لیں۔
یہ صرف اینڈرائڈ پر نہیں بلکہ موبائل پر بھی منحصر ہے. پھر کسٹم روم میں بھی یہ یا اس قسم کے اور مسائل آنے کا امکان رہتا ہے.محمد تابش صدیقی ایک اور اینڈروئیڈ موبائل پر یہی فانٹ بالکل ٹھیک ہے۔ کیا فانٹ رینڈرنگ اینڈروئیڈ پر یکساں نہیں؟
عارف بھائی میں نے دوسرے طریقے سے بھی نیا والا فونٹ انسٹال کر کے دیکھا ہے لیکن وہی نتیجہ رہا جو میں نے اوپر پیش کیا ہےمحمد تابش صدیقی ایک اور اینڈروئیڈ موبائل پر یہی فانٹ بالکل ٹھیک ہے۔ کیا فانٹ رینڈرنگ اینڈروئیڈ پر یکساں نہیں؟
5.02یہ صرف اینڈرائڈ پر نہیں بلکہ موبائل پر بھی منحصر ہے. پھر کسٹم روم میں بھی یہ یا اس قسم کے اور مسائل آنے کا امکان رہتا ہے.
حمیرا عدنان بہن، آپ کی کسٹم روم کس اینڈرائڈ ورژن کی ہے؟
او ر عارف بھائی آپ جس موبائل کی بات کر رہے ہیں وہ کون سا ہے اور اینڈرائڈ ورژن کیا ہے؟ نیز سٹاک توم ہے یا کسٹم؟
میرے موبائل میں انسٹال نہیں ہو سکتا، آئی فونٹ کی سپورٹ نہیں ہے اور روٹڈ بھی نہیں ہے.محمد تابش صدیقی موبائل پر چیک کر کے بتائیں کیسا نتیجہ ہے؟ اوپر ایک پرانے ورژن کا لنک دیا ہے۔ اسے بھی دیکھ لیں۔
MI Note ہے، ورژن 4.4.2او ر عارف بھائی آپ جس موبائل کی بات کر رہے ہیں وہ کون سا ہے اور اینڈرائڈ ورژن کیا ہے؟ نیز سٹاک توم ہے یا کسٹم؟