حمیرا عدنان
محفلین
عارف بھائی آپ آئی cidya سے ائی فائل اور safari Dowland manager ڈاؤنلوڈ کر لیں پھر فونٹ فائل کو ifile کی مدد سے انسٹال کر سکتے ہیںجیل بریک تو کیا ہے پر ابھی ٹیسٹ کرنے والے والی ایپ انسٹال نہیں کی۔ قریب قیاس یہی ہے کہ اگر میک او ایس پر چل گیا تو موبائل پر بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔