مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

الف عین

لائبریرین
میری طرف سے بلکہ سب کی طرف سے معذرت کہ اصل سنگ میل پچیس ہزار مراسلے پر بھول گئے! یا ممکن ہے کہ عدنان میاں اچانک مراسلات کی تعداد پر چونک کر مبارکباد کی لڑی کھول دی! بہر حال مبارک ہو
 
میری طرف سے بلکہ سب کی طرف سے معذرت کہ اصل سنگ میل پچیس ہزار مراسلے پر بھول گئے! یا ممکن ہے کہ عدنان میاں اچانک مراسلات کی تعداد پر چونک کر مبارکباد کی لڑی کھول دی! بہر حال مبارک ہو
پچیس ہزاری اور چھبیس ہزاری دونوں پر لڑیاں موجود ہیں۔
بھلا وارث بھائی کو بھولا جا سکتا ہے۔ :)
 
یہ بڑا مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔۔۔
پہلے شرارت کرو۔۔۔
پھر معذرت کرو!!!
:donttellanyone: :donttellanyone: :donttellanyone:
کچھ دیر پہلے پائین محمد تابش صدیقی نے کہیں اور ترتیب بدلنے کی بابت مراسلہ کیا تھا، تو قہقہہ بلند ہوا۔ اب آپ نے اس مراسلے میں کیا ہی آئیڈیا دیا ہے۔
امید ہے کہ آئندہ مشکل مرحلہ آسان ہو جائے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی شکریہ ادا کرنے کے علاوہ یہ خاکسار کیا بھی کہہ سکتا ہے۔ نئےکیا اور پرانے کیا، سبھی یہاں کے معزز ارکان ہیں، سبھی خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں!
شکریہ والی رسم پرانی ہو گئی۔
آپ کچھ نیا لائیے اس موقعہ پر۔
ہم انتظار میں ہیں وارث بھائی
 

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں دعوت دیتیں تو لگ پتا جاتا!!!
دعوتیں تو بہت ساری دے چکے۔۔۔ ساری محفل گواہ ہے۔
آپ ہی نے ہماری آنکھوں کو دروازے پہ ٹِکا رکھا ہے۔ نہ دعوت قبول کرتے ہیں نہ ہمارا انتظار ختم ہوتا ہے۔
سو اب ہم نے ٹھان لی ہے کہ بنا آپ کے دعوت نامے ہم کراچی سدھاریں گے۔
ہمیں تو پتا لگانے کا موقعہ جانے دیا آپ نے لیکن ہم نہیں جانے دیں گے :rollingonthefloor:
 
Top