سید عمران
محفلین
ہمیں ایسی دعوت دیتیں تو لگ پتا جاتا!!!اس خوشی کے موقع پر ہم نئے ممبران سے کچھ کہنا چاہئیں گے آپ؟
ہمیں ایسی دعوت دیتیں تو لگ پتا جاتا!!!اس خوشی کے موقع پر ہم نئے ممبران سے کچھ کہنا چاہئیں گے آپ؟
آپ سب دوستوں، بھائیوں، بہنوں کا بہت شکریہ۔ تہہِ دل سے ممنون ہوں۔
پچیس ہزاری اور چھبیس ہزاری دونوں پر لڑیاں موجود ہیں۔میری طرف سے بلکہ سب کی طرف سے معذرت کہ اصل سنگ میل پچیس ہزار مراسلے پر بھول گئے! یا ممکن ہے کہ عدنان میاں اچانک مراسلات کی تعداد پر چونک کر مبارکباد کی لڑی کھول دی! بہر حال مبارک ہو
خفا نا ہوئیو۔ ایویں شرارت کیتی اے۔بھلا وارث بھائی کو بھولا کہا جا سکتا ہے۔
اچھا تو آپ بھی سوئیڈن میں ہیںمیں بھی گل یاسمیں کے ساتھ ہوں
یہ بڑا مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔۔۔خفا نا ہوئیو۔ ایویں شرارت کیتی اے۔
ہائیں، ہمیں ٹکٹ کی آفر دے کر چپکے سے چلی بھی گئیں؟؟؟اچھا تو آپ بھی سوئیڈن میں ہیں
کچھ دیر پہلے پائین محمد تابش صدیقی نے کہیں اور ترتیب بدلنے کی بابت مراسلہ کیا تھا، تو قہقہہ بلند ہوا۔ اب آپ نے اس مراسلے میں کیا ہی آئیڈیا دیا ہے۔یہ بڑا مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔۔۔
پہلے شرارت کرو۔۔۔
پھر معذرت کرو!!!
جہاں بھی رہیں محفل میں تو سب ساتھ ہیں ناںاچھا تو آپ بھی سوئیڈن میں ہیں
کس نے آفر کی ھےہائیں، ہمیں ٹکٹ کی آفر دے کر چپکے سے چلی بھی گئیں؟؟؟
سیما صاحبہ نے!!!کس نے آفر کی ھے
خوش رہئیےضرور ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی گل یاسمیں کے ساتھ ہوں
شکریہ والی رسم پرانی ہو گئی۔جی شکریہ ادا کرنے کے علاوہ یہ خاکسار کیا بھی کہہ سکتا ہے۔ نئےکیا اور پرانے کیا، سبھی یہاں کے معزز ارکان ہیں، سبھی خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں!
اگر آپ کے اکسانے پر دفع دور والی رسم لے آئے تو تلاشتی رہیے گا ہیرو شیما کے ڈھیر سے ہیرو اور سیما کو!!!شکریہ والی رسم پرانی ہو گئی۔
آپ کچھ نیا لائیے اس موقعہ پر۔
ہم انتظار میں ہیں وارث بھائی
دعوتیں تو بہت ساری دے چکے۔۔۔ ساری محفل گواہ ہے۔ہمیں دعوت دیتیں تو لگ پتا جاتا!!!