مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

محمد وارث

لائبریرین
مابدولت برادر محترم محمد وارث کو قلبی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں ۔
بہت بہت :congrats: ہو برادرم محمد وارث ! :):)

میرے سب سے پسندیدہ محفلین اور بہت balance شخصیت محمد وارث بھائی کو خدا ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے


وعلیکم السلام!
سر بہت مبارک ہو!

بہت بہت مبارک ہو محترم محمد وارث صاحب۔

بہت بہت مبارک ہو محمد وارث صاحب
آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ، نوازش آپ کی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
محمد وارث بھائی سے زیادہ مبارکباد کے اہل محفلین ہیں کہ ان کو وارث بھائی جیسی علمی ہستی میسر ہے۔ میری طرف سے تمام اہل محفل کو وارث بھائی کے مراسلات مبارک ہوں۔
 

زیک

مسافر
کیا دعا 'ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے' مبارکباد کے مساوی قرار پائے گی یا اس کے لیے علیحدہ مراسلہ ضروری ہو گا؟
بالکل مساوی نہ ہو گی۔ ایسی دعا دینے سے پہلے پوچھ لینا چاہیئے کہ بندہ خوش اور ہمیشہ خوش رہنا بھی چاہتا ہے یا نہیں کہیں آپ انجانے میں بددعا ہی نہ دے بیٹھیں
 
Top