عبدالقدیر 786
محفلین
بہت بہت مبارک ہو محمد وارث صاحببہت بہت مبارک ہو محترم محمد وارث صاحب۔
بہت بہت مبارک ہو محمد وارث صاحببہت بہت مبارک ہو محترم محمد وارث صاحب۔
حمزہ صاحب کے مراسلے میں کوئی تکنیکی خامی ہے ؟ اگر ہے تو براہ کرم وضاحت فرما دیجیے۔بہت بہت مبارک ہو محمد وارث صاحب
کیا دعا 'ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے' مبارکباد کے مساوی قرار پائے گی یا اس کے لیے علیحدہ مراسلہ ضروری ہو گا؟مبارک ہو وارث
مابدولت برادر محترم محمد وارث کو قلبی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں ۔
بہت بہت ہو برادرم محمد وارث !
میرے سب سے پسندیدہ محفلین اور بہت balance شخصیت محمد وارث بھائی کو خدا ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے
مبارک ہو وارث
وعلیکم السلام!
سر بہت مبارک ہو!
بہت بہت مبارک ہو محترم محمد وارث صاحب۔
آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ، نوازش آپ کی۔بہت بہت مبارک ہو محمد وارث صاحب
مطلب ذرا وضاحت فرمائیںحمزہ صاحب کے مراسلے میں کوئی تکنیکی خامی ہے ؟ اگر ہے تو براہ کرم وضاحت فرما دیجیے۔
آپ بتائیے کہ یہ کیوں ایک ہی پوسٹ تین دفعہ ہوئی. میں نے کاپی پیسٹ نہیں کیا تھامبارک ہو وارث
شاید آپ کے انٹرنیٹ کا stutterآپ بتائیے کہ یہ کیوں ایک ہی پوسٹ تین دفعہ ہوئی. میں نے کاپی پیسٹ نہیں کیا تھا
آپ نے اقتباس لیا، اس لیے پوچھا۔مطلب ذرا وضاحت فرمائیں
یہ غلطیاں ہوتی ہی رہتی ہیں اکثرآپ نے اقتباس لیا، اس لیے پوچھا۔
بالکل مساوی نہ ہو گی۔ ایسی دعا دینے سے پہلے پوچھ لینا چاہیئے کہ بندہ خوش اور ہمیشہ خوش رہنا بھی چاہتا ہے یا نہیں کہیں آپ انجانے میں بددعا ہی نہ دے بیٹھیںکیا دعا 'ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے' مبارکباد کے مساوی قرار پائے گی یا اس کے لیے علیحدہ مراسلہ ضروری ہو گا؟
اوہ۔ یہاں تو نئے مسائل ہے۔بالکل مساوی نہ ہو گی۔ ایسی دعا دینے سے پہلے پوچھ لینا چاہیئے کہ بندہ خوش اور ہمیشہ خوش رہنا بھی چاہتا ہے یا نہیں کہیں آپ انجانے میں بددعا ہی نہ دے بیٹھیں