تعارف جناب

قیصرانی

لائبریرین
محب علوی صاحب سے میں نے درخواست کی تھی کہ کوئی کتاب دیں تاکہ میں اسے انٹر نیٹ پر منتقل کر سکوں۔ انہوں نے کچھ صفحات دیئے، میں‌نے عرض کی کہ مزید دیں۔ انہوں نے بات مان لی، اس لئے مندرجہ بالا پیغام آپ کو دکھائی دیا۔
قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
محب نے مجھے بھی زاویہ 2 کے 10 ابواب دیئے ہوئے ہیں لکھنے کے لیے۔ لیکن آپ جیسی رفتار کہاں سے لاؤں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے،یہ بھی کوئی سوال ہے، چپکے سے مجھے کچھ ابواب دے دیں اور ٹائپ شدہ لے لیں۔ کیسا؟
قیصرانی
 
تیلے شاہ

محفلین
السلام علیکم
قیصرانی صیب کے حال ہن
طبیعت کیں وے ہے
بندے کو تیلے شاہ کہتے ہیں آجکل ذرا مصروف ہوں
انشاءاللہ جلدی ٹائم نکال کر آپ سے گپ شپ کریں گے
 
قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
السلام علیکم
قیصرانی صیب کے حال ہن
طبیعت کیں وے ہے
بندے کو تیلے شاہ کہتے ہیں آجکل ذرا مصروف ہوں
انشاءاللہ جلدی ٹائم نکال کر آپ سے گپ شپ کریں گے
جناب تیلے شاہ، بہت اچھا لگا آپ کا پیغام دیکھ کر۔ میں انتظار کر رہا ہوں جب آپکو فراغت ملے، بندہ حاضر ہے۔
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی پلیز دھیان رکھیے گا۔کہیں ایسا نہ ہو کہ جو آپ کو اچھا نہ بھی لگا ہو وہاں بھی آپ یہی لکھ دیں کہ اچھا لگا۔ اب ہر چیز اچھی بھی نہیں ہوتی۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

بات تو آپ کی بھی اچھی لگی، لیکن اس ڈر سے نہیں کہتا کہ آپ پھر وہی بات نہ دوہرا دیں۔ اس لئےیوں کہوں گا کہ آپ کی بات کا اچھا نہ لگنا اچھا لگا۔ اب کیسا ہے؟‌امید ہے آپ کو “مجھے آپ کی بات کا اچھا نہ لگنا اچھا لگا“اچھا لگا ہوگا۔ ایک اور بات کرنی تھی آپ سے۔ جب میں صفحہ کھولتا ہوں تو اوپر کچھ سطریں غلطی کا بتاتی ہیں جو کچھ یوں ہے۔
Warning: init_userprefs(./language/lang_urdu/lang_news.php): failed to open stream: No such file or directory in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php on line 339

Warning: init_userprefs(): Failed opening './language/lang_urdu/lang_news.php' for inclusion (include_path='.:/usr/local/lib/php') in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php on line 339

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php:339) in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/page_header.php on line 626

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php:339) in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/page_header.php on line 628

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php:339) in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/page_header.php on line 629
اس کے علاوہ یہ سائٹ انٹر نیٹ ایکسپلورر اور موذیلا فائر فاکس پر مختلف مناظر دکھاتی ہے۔ کیا آپ کو اس طرح کا کوئی مسئلہ پیش آرہا ہے یانہیں۔
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
مجھے آپ کی باتوں میں صرف ایک چیز اچھی نہیں لگی۔ اور وہ لفظ ‘اچھا‘ ہے۔ اب اگر آپ یہ لفظ ہٹا دیں تو شاید مجھے بھی کچھ اچھا لگ جائے۔ :p
مذاق کر رہی ہوں۔ میں نے بس ایسے ہی کہا تھا۔ یہاں سب کچھ ہی اچھا ہے اسی لیے تو آپ نے اچھا اچھا لگائی ہوئی ہے۔ :p

نہیں قیصرانی، مجھے کوئی ایسا مسئلہ پیش نہیں آیا۔ اصل میں مسئلے میری طرف آنے سے ڈرتے ہیں۔
 
زیک

مسافر
قیصرانی: اب دیکھیں ٹھیک ہوا کہ نہیں؟

بات یہ ہے کہ آپ فی الحال اپنی ترجیحات میں زبان “انگریزی“ ہی رکھیں۔ یہ ایک مسئلہ ہے جو ابھی درست کرنے والا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت عجیب (“اچھا“ اچھا نہیں لگتا اس لئے)کہا ماورا بی بی آپ نےکہ مسئلہ آپ کی طرف آنے سے ڈرتا ہے۔
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:

ماشاء اللہ آپ نے کافی تیزی دکھائی ہے۔ کچھ مسائل واقعی حل ہو گئے ہیں اور باقی کا انتظار کر رہا ہوں کہ حسب توقع وہ بھی ٹھیک ہوا ہی چاہتے ہونگے۔
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:

اچھا اس لیے اچھا نہیں لگتا کہ اچھا کبھی کبھار اچھا نہیں بھی ہوتا۔ لیکن ہم یہی سمجھتے ہیں کہ یہ اچھا ہے۔ اس لیے ہر بات میں اچھی چیز کو بھی اچھا بالکل نہیں کہنا چاہیے۔ اس طرح اچھا اچھا کہنے سے اچھا کہنے کی عادت پڑ جاتی ہے۔ اب جو چیز اچھی نہیں ہے اگر آپ وہاں بھی یہی کہہ جائیں کہ اچھا لگا اور بعد میں آپ کو احساس ہو کہ یہ اچھا نہیں تھا اور یہاں مجھے اچھا نہیں لکھنا چاہیے تھا۔ اس لیے کبھی کبھی یہ بھی لکھ دیا کریں کہ مجھے یہ اچھا نہیں لگا۔۔ :p

اور مسائل میری طرف آنے سے ڈرتے ہیں کیونکہ میں ان سے بھی بڑا مسئلہ ہوں۔۔
 
یہ تو بتائیں کہ کونسے مسائل حل نہیں ہوئے۔
 
جناب بھائی صاحب، کاش میں آپ کو تصویر بھیج سکتا، کہ میرے پاس کیسا پیش منظر ہے۔

اتنے سارے اچھے الفاظ دیکھ کر تو اب اچھا لگنا چاہئے۔ خیر اچھا لگا اتنے سارے اچھے اچھے اچھے ایک ساتھ دیکھ کر۔اور آپ کتنا بڑا مسئلہ ہیں؟میرے سے بڑا تو نہیں ہونگی، میں 6 فٹ اور 2 انچ جتنا بڑا مسئلہ ہوں۔
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
لیکن مجھے اتنے اچھے اچھے نہیں لگے۔
میں نے کبھی مسائل کو ناپا نہیں ہے ورنہ میں بھی آپ کو ضرور بتا دیتی کہ کتنا بڑا مسئلہ ہوں۔ :p
 
زیک

مسافر
قیصرانی نے کہا:
زکریا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
زکریا نے کہا:
قیصرانی: اب دیکھیں ٹھیک ہوا کہ نہیں؟

بات یہ ہے کہ آپ فی الحال اپنی ترجیحات میں زبان “انگریزی“ ہی رکھیں۔ یہ ایک مسئلہ ہے جو ابھی درست کرنے والا ہے۔
ماشاء اللہ آپ نے کافی تیزی دکھائی ہے۔ کچھ مسائل واقعی حل ہو گئے ہیں اور باقی کا انتظار کر رہا ہوں کہ حسب توقع وہ بھی ٹھیک ہوا ہی چاہتے ہونگے۔
قیصرانی

یہ تو بتائیں کہ کونسے مسائل حل نہیں ہوئے۔
جناب بھائی صاحب، کاش میں آپ کو تصویر بھیج سکتا، کہ میرے پاس کیسا پیش منظر ہے۔
قیصرانی

آپ تصویر بھی بھیج سکتے ہیں۔

ویسے لاگ آؤٹ کریں اور پھر لاگ ان اور دیکھیں مسئلہ حل ہوتا ہے یا نہیں۔
 
زکریا بھائی لاگ آوٹ ہونے سے اور براوزر کو ری سٹارٹ کرنے سے بھی فرق نہیں پڑا۔ کوٹیشن والی لائن ابھی بھی تصویر والی جگہ پر ہے۔ اور پیغام لکھتے وقت سکرول خود سے کرنا پڑتا ہے۔
قیصرانی
 
Top