حمیرا عدنان
محفلین
نہیںآن لائن مل جائے گا ناں
نہیںآن لائن مل جائے گا ناں
چل فیر نس جا تو
تم ناول پڑھ کر روحیں بلانے والا عمل نا شروع کر دینابھلا کس کی غلام
میرا پسندیدہ موضوع ہے شکریہ لنک فراہم کرنے کا انکلمحترم بٹیا رانی " چھوٹے جن " کو سلا کر آیت الکرسی پڑھ کر یہ ناول پڑھیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈر لگے تو ڈریئے گا نہیں ۔۔
بہت دعائیں
پہلے تم پر عمل کروں گیتم ناول پڑھ کر روحیں بلانے والا عمل نا شروع کر دینا
میری خیر ہے بس تیمور بھائی اور طلحہ کو مت ڈرانا ورنہ اھوتھینک یو سووو مچ بھیااا۔۔ آج رات کو پڑھتی ہوں۔۔۔ صبح آکر حمیرا کو ڈراؤں گی
وہ کیا کہتے ہیں کہ مرے کو کیا مارنا۔۔۔ سو ڈرے کو کیا ڈرانامیری خیر ہے بس تیمور بھائی اور طلحہ کو مت ڈرانا ورنہ اھو
مجھے پتا ہے پہلا تجربہ تیمور بھائی پر ہونا ہےپہلے تم پر عمل کروں گی
تم نے سارے ڈراؤنے ناول پڑھے ہوئے ہیں ۔۔ایک یہی رہ گیا تھامیرا پسندیدہ موضوع ہے شکریہ لنک فراہم کرنے کا انکل
وہ تو میری تجربہ گاہ ہیںمجھے پتا ہے پہلا تجربہ تیمور بھائی پر ہونا ہے
اللہ کتنی ظالم ہو تموہ کیا کہتے ہیں کہ مرے کو کیا مارنا۔۔۔ سو ڈرے کو کیا ڈرانا
تم سے تھوڑی کماللہ کتنی ظالم ہو تم
کویت انے سے پہلے پہلے پڑھ لیے تھے مضبوط بھی تو ہونا تھاتم نے سارے ڈراؤنے ناول پڑھے ہوئے ہیں ۔۔ایک یہی رہ گیا تھا
ہائیں عدنان بھائی اتنے ڈراؤنے ہیں کیاکویت انے سے پہلے پہلے پڑھ لیے تھے مضبوط بھی تو ہونا تھا
تھوڑا رحم کرو بھائی پر کو تجربہ ادھورا رہ گیا تووہ تو میری تجربہ گاہ ہیں
انسان سے ہی شادی ہو رہی تھی نہ تمہاری ۔۔۔ ؟کویت انے سے پہلے پہلے پڑھ لیے تھے مضبوط بھی تو ہونا تھا