مقدس
لائبریرین
اتنے کچے کام نہیں کرتی میںتھوڑا رحم کرو بھائی پر کو تجربہ ادھورا رہ گیا تو
اتنے کچے کام نہیں کرتی میںتھوڑا رحم کرو بھائی پر کو تجربہ ادھورا رہ گیا تو
نہیںہائیں عدنان بھائی اتنے ڈراؤنے ہیں کیا
اچھا تھوڑے زیادہ ہیں اتنے سے تبھی تو
الحمداللہ بہت سوہنے انسان سے ہوئی ہےانسان سے ہی شادی ہو رہی تھی نہ تمہاری ۔۔۔ ؟
مجھے اب شک ہو رہا ہے سوہنے پرالحمداللہ بہت سوہنے انسان سے ہوئی ہے
سوہنے بھی ڈراؤنے ہو سکتے ہیں ویسےالحمداللہ بہت سوہنے انسان سے ہوئی ہے
کوئی حال نہیں تمہارا وہ تو سلمان خان سے بھی زیادہ سوہنے ہیںاچھا تھوڑے زیادہ ہیں اتنے سے تبھی تو
محترم بٹیاپسندیدہ موضوع
بس ڈوئی مار کر واپس آتی ہیں۔پانچ منٹ میں واپس آئی میں
اس سے تو سب ہی سوہنے ہوتے ہیںکوئی حال نہیں تمہارا وہ تو سلمان خان سے بھی زیادہ سوہنے ہیں
زیک بھائی جن بھوت بھگانے میں ماہر ہیں، اسلئے۔محترم زیک بھائی کو کیوں زبردستی شامل کرتے ہیں ۔
آپ خود ہی کوشش کریں ۔ عین ممکن ہے کامیاب ہو جائیں ۔
بہت دعائیں
ابھی صبح ایک مارننگ شو دیکھ رہی تھی جس میں جنات کے بارے خاصی فصاحت و بلاغت سے مولانا بات کر رہے تھے ۔لڑکی نے بھی خاصی ایکٹنگ کی کہ اسے پھول اور گجرے پسند مگر اس کے ابو اس کو لا نہیں دیتے ۔ شائستہ واحدی کا کہنا تھا کہ مغرب میں عورتوں پر جن کیوں نہیں آتے ۔ اس کا جواب یہ دیا کہ وہ اس پر اعتقاد نہیں رکھتی ہیں اور اس کا علاج روز دس سپارے پڑھنا بتایا گیا ۔۔۔۔۔جس پر جن ہو اس کو دس سپارے سزا کے طور پر پڑھنے چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے مولانا ہمیں کیا سکھا رہے ہیں کہ یہ المیہ بڑھتا ہی جا رہا ہے
اب اپنی مہارت پر بھروسہ کرنا سیکھ لیں میرے بھائیزیک بھائی جن بھوت بھگانے میں ماہر ہیں، اسلئے۔
کسی کے بارے میں سنا تھا کہ اسی طرح قرآن سے نام نکالا "مذبذبین"۔ وہ تو شکر ہے کہ دوسروں سے مشورہ کر لیا ورنہ بچہ ساری عمر تذبذب کا شکار رہتا۔کچھ ایسی ہی صورت حال ہے ۔ میں نے قریب دو سال پہلے کچھ عربی دوستوں سے اس بارے بات کی تھی ۔
ویسے بھی محترم ناصر رانا بھائی نے جو کہا وہ حقیقت بن چکا ہے ۔
اب تو اک اور ٹرینڈ چل رہا ہے کہ قران پاک کھولا ۔ آیات کی سطر پر انگلی پھیری ۔ جہاں انگلی کو روک لیا ۔ وہی لفظ نام قرار دے دیا ۔۔۔
بہت دعائیں
یہ آپ ارونگ کا اصل انگریزی میں پڑھیں۔ کافی دوستوں کو پسند ہے۔تھینک یو سووو مچ بھیااا۔۔ آج رات کو پڑھتی ہوں۔۔۔ صبح آکر حمیرا کو ڈراؤں گی
حقیقت کہ اک بار نام نکالنے والے کی انگلی جس لفظ پر رکی ۔ وہ " والخمر " تھا ۔۔۔۔۔کسی کے بارے میں سنا تھا کہ اسی طرح قرآن سے نام نکالا "مذبذبین"۔ وہ تو شکر ہے کہ دوسروں سے مشورہ کر لیا ورنہ بچہ ساری عمر تذبذب کا شکار رہتا۔
چین میں بھی یہی طریقہ استعمال ہوتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ وہ بلی گھما کر دیوار پر مارتے ہیں اور جو آواز نکلتی ہے وہ بچے کا نام۔اب تو اک اور ٹرینڈ چل رہا ہے کہ قران پاک کھولا ۔ آیات کی سطر پر انگلی پھیری ۔ جہاں انگلی کو روک لیا ۔ وہی لفظ نام قرار دے دیا ۔۔۔