نایاب
لائبریرین
میرے ذہن میں جنات سے متعلق کافی سوال ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
موکلات خبر دے رہے ہیں مجھےمیرے ذہن میں بھی ہیں نور سعدیہ!!
کہ جلد ہی " علم جنات " کے سوالیوں کی بھیڑ لگنے والی ہے ۔
دکان کھول لینی چاہئے ۔ خوب چلے گی ۔
بہت دعائیں
میرے ذہن میں جنات سے متعلق کافی سوال ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
موکلات خبر دے رہے ہیں مجھےمیرے ذہن میں بھی ہیں نور سعدیہ!!
ہاہاہا رائٹ ۔۔۔ہاہاہاہا
میرا خیال ہے کہ یہاں جنوں سے زیادہ عامل بابے ٹھرکی ہوتے ہیں۔
اصل جواب تو کوئی جن کا بچہ ہی دے سکتا ہے مگر جسم سے چمٹ جانے کے بعد
اس بات سے ایک قصہ یاد آگیا۔ من و عن تو یاد نہیں مگر کچھ اس طرح سے تھا۔مغرب میں عورتوں پر جن کیوں نہیں آتے ۔ اس کا جواب یہ دیا کہ وہ اس پر اعتقاد نہیں رکھتی ہیں
میرا پہلا سوال یہ ہے کہ جب آپ گھر میں اکیلے ہوں اور آپ کو ایسا لگے کہ چھت پہ کوئی بھاگ رہا ہے یا کوئی چیز کھٹک رہی ہے کہیں یا جیسے ابھی ایک کمرے سے نکل کے کوئی دوسرے کمرے میں گیا ہے........ تو کیا وہ جن ہوتے ہیں؟؟چلو کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بسمہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شروع کرو۔۔۔۔۔۔۔الحمد اللہ میں کروں گی پھر
کب کا ارادہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موکلات بھی جنات ہوتے ہیں ِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟موکلات خبر دے رہے ہیں مجھے
کہ جلد ہی " علم جنات " کے سوالیوں کی بھیڑ لگنے والی ہے ۔
دکان کھول لینی چاہئے ۔ خوب چلے گی ۔
بہت دعائیں
بڑا سا باکس ارینج کریں پہلے تالے والا۔۔ نذرانے کے لیئے ۔۔۔موکلات خبر دے رہے ہیں مجھے
کہ جلد ہی " علم جنات " کے سوالیوں کی بھیڑ لگنے والی ہے ۔
دکان کھول لینی چاہئے ۔ خوب چلے گی ۔
بہت دعائیں
میرا پہلا سوال یہ ہے کہ جب آپ گھر میں اکیلے ہوں اور آپ کو ایسا لگے کہ چھت پہ کوئی بھاگ رہا ہے یا کوئی چیز کھٹک رہی ہے کہیں یا جیسے ابھی ایک کمرے سے نکل کے کوئی دوسرے کمرے میں گیا ہے........ تو کیا وہ جن ہوتے ہیں؟؟
آپ چھت پر جا کر یا دوسرے کمرے میں بذات خود جا کر کنفرم کر لیا کریں ۔۔میرا پہلا سوال یہ ہے کہ جب آپ گھر میں اکیلے ہوں اور آپ کو ایسا لگے کہ چھت پہ کوئی بھاگ رہا ہے یا کوئی چیز کھٹک رہی ہے کہیں یا جیسے ابھی ایک کمرے سے نکل کے کوئی دوسرے کمرے میں گیا ہے........ تو کیا وہ جن ہوتے ہیں؟؟
پانی سے وضو کریں گے تو بجھ جائیں گے ۔۔۔۔ آگ سے بنے ہوتے ہیں سنا ہے ۔۔اچھا جب ہم سردیوں میں سوتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔تو ہمیں چھت پر برتن کھڑکانے کی ، سامان گھسیٹنے کی آواز آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرا ہمارے گھر تہجد کے وقت ٹونٹی خود کھلی ملتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔مگر وہاں کوئی ہوتا نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا جن بھی پانی سے وضو کرتے ہیں ِِ؟؟؟؟؟؟
جنات آگ سے تخلیق کیئے گئے ہیں۔ پانی سے وضو کیونکر ہو۔اچھا جب ہم سردیوں میں سوتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔تو ہمیں چھت پر برتن کھڑکانے کی ، سامان گھسیٹنے کی آواز آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرا ہمارے گھر تہجد کے وقت ٹونٹی خود کھلی ملتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔مگر وہاں کوئی ہوتا نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا جن بھی پانی سے وضو کرتے ہیں ِِ؟؟؟؟؟؟
یہ قابو کیے ہوئے جنات ہوتے ہیں ۔۔انسان کوئی کم تھوڑی ہے ان سے اس کام میں ۔۔۔کب کا ارادہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موکلات بھی جنات ہوتے ہیں ِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں نے خوفزدہ کی ریٹنگ کرنی ہے۔ آپشن نہیں مل رہااچھا جب ہم سردیوں میں سوتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔تو ہمیں چھت پر برتن کھڑکانے کی ، سامان گھسیٹنے کی آواز آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرا ہمارے گھر تہجد کے وقت ٹونٹی خود کھلی ملتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔مگر وہاں کوئی ہوتا نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا جن بھی پانی سے وضو کرتے ہیں ِِ؟؟؟؟؟؟
پانی سے وضو کریں گے تو بجھ جائیں گے ۔۔۔۔ آگ سے بنے ہوتے ہیں سنا ہے ۔۔
جنات آگ سے تخلیق کیئے گئے ہیں۔ پانی سے وضو کیونکر ہو۔
یہ قابو کیے ہوئے جنات ہوتے ہیں ۔۔انسان کوئی کم تھوڑی ہے ان سے اس کام میں ۔۔۔
ہاہاہاہاہاآپ چھت پر جا کر یا دوسرے کمرے میں بذات خود جا کر کنفرم کر لیا کریں ۔۔
یہ جن کے بچے وہ والے تو نہیں جن کے بارے میں مسجد میں اعلان ہوتا ہے کہ جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیںجن کے بچے روز جسم سے چپک جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا خیال روح سے چپکنے والے جن ہوتے ہیں
یہ جن کے بچے وہ والے تو نہیں جن کے بارے میں مسجد میں اعلان ہوتا ہے کہ جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں
جنوں کی شہریت پاکستانی؟ یعنی انہوں نے بھی ہندوستان کی تقسیم قبول کر لی اور اپنے ہندوستانی بھائیوں سے الگ ہوکر اپنا الگ پاکستان بنا لیا؟ گویا جنوں کا پاکستان۔۔پاکستانی جن بہت ٹھرکی ہوتے ہیں ۔۔وہ صرف لڑکیوں پر ہی قابض ہوتے ہیں ۔۔اور جھاڑو دکھانے سے بھی نہیں جاتے ۔۔
جن کے بچے روز جسم سے چپک جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا خیال روح سے چپکنے والے جن ہوتے ہیں
یہ وھم اکثر انہیں ہوتا ہے جو کم نہاتے ہوں۔۔۔بڑے پتے کی بات کی ہے مگر عارف ہی بتائے گا کیونکہ ان کے نزدیک یہ جسم سے چمٹ جاتے ہیں
میرا پہلا سوال یہ ہے کہ جب آپ گھر میں اکیلے ہوں اور آپ کو ایسا لگے کہ چھت پہ کوئی بھاگ رہا ہے یا کوئی چیز کھٹک رہی ہے کہیں یا جیسے ابھی ایک کمرے سے نکل کے کوئی دوسرے کمرے میں گیا ہے........ تو کیا وہ جن ہوتے ہیں؟؟
یہ اکثر وہ آوازیں ہوتی ہیں جو ہمارے مکانوں سے ملے ہوئے پڑوسیوں کے مکانوں سے آتی ہیں اور ہمیں یوں محسوس ہوتا ہے گویا ہمارے قریب ہوں۔۔۔۔ اگر کبھی رات کی خاموشی میں دور سڑک پر جاتی ہوئی گاڑیوں، ٹرکوں کی مختلف النوع آوازیں سنی ہوں تو سمجھ آئی گی اس حقیقت کی۔۔۔۔ رہ گئی ٹوٹی کھلنے کی کہانی، تو ہو سکتا ہے کہ رات کو پانی بند ہوتا ہو، اور کوئی ٹوٹی کھلی چھوڑ دیتا ہو اور تہجد کو جب پانی آتا ہو، تو ٹوٹی کھلی ملتی ہو۔۔۔۔اچھا جب ہم سردیوں میں سوتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔تو ہمیں چھت پر برتن کھڑکانے کی ، سامان گھسیٹنے کی آواز آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرا ہمارے گھر تہجد کے وقت ٹونٹی خود کھلی ملتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔مگر وہاں کوئی ہوتا نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا جن بھی پانی سے وضو کرتے ہیں ِِ؟؟؟؟؟؟
پانی سے وضو کریں گے تو بجھ جائیں گے ۔۔۔۔ آگ سے بنے ہوتے ہیں سنا ہے ۔۔
انسان مٹی سے بنا ہے، پانی سے وضو کر کے کیا کیچڑ بن جاتا ہے؟ یا بہہ جاتا ہے؟جنات آگ سے تخلیق کیئے گئے ہیں۔ پانی سے وضو کیونکر ہو۔
ویسے جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے، مؤکلات، جنات نہیں بلکہ فرشتوں کی ایک قسم ہے۔۔۔ اور انہیں کوئی قابو نہیں کرسکتا۔۔یہ قابو کیے ہوئے جنات ہوتے ہیں ۔۔انسان کوئی کم تھوڑی ہے ان سے اس کام میں ۔۔۔