سارہ خان
محفلین
ہاں تو قران پاک میں یہ تو نہیں لکھا کہ جن ڈراتے بھی ہیں انسانوں کو ؟ارے نہیں سارہ بہنا!! قرآن پاک میں جن و انس دونوں کا ذکر موجود ہے۔
بس یہ سوچ کے اسکرو پھر ڈھیلا ہو جاتا ہے۔
ہاں تو قران پاک میں یہ تو نہیں لکھا کہ جن ڈراتے بھی ہیں انسانوں کو ؟ارے نہیں سارہ بہنا!! قرآن پاک میں جن و انس دونوں کا ذکر موجود ہے۔
بس یہ سوچ کے اسکرو پھر ڈھیلا ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں رہنے والے جن پاکستانی ہونگے نہ۔۔ شہریت کا نہیں پتا شہری ہوتے تو تنگ کرنے والے جنوں کو پولیس سے نہ پکڑوا دیتےجنوں کی شہریت پاکستانی؟ یعنی انہوں نے بھی ہندوستان کی تقسیم قبول کر لی اور اپنے ہندوستانی بھائیوں سے الگ ہوکر اپنا الگ پاکستان بنا لیا؟ گویا جنوں کا پاکستان۔۔
ارے سارہ!! یہ تو سب مذاق میں بات ہو رہی تھی۔ہاں تو قران پاک میں یہ تو نہیں لکھا کہ جن ڈراتے بھی ہیں انسانوں کو ؟
ایلین ہوتے ہیں۔ میں نے بھی کل انہیں زمین پر سانس لیتا دیکھا ہےجن کا کوئی وجود نہیں البتہ ایلین ہوتے ہیں میں نے کل ہی ایکس فائلز میں دیکھا ہے
جی مومنین کو ڈرانے کیلئے مولانا حضرات ہی کافی ہے۔ جنات کی کیا ضرورت ہے۔ہاں تو قران پاک میں یہ تو نہیں لکھا کہ جن ڈراتے بھی ہیں انسانوں کو ؟
آئی فون ٹائپوضائل کا مطلب کیا ہے
یہ وھم اکثر انہیں ہوتا ہے جو کم نہاتے ہوں۔۔۔
یہ اکثر وہ آوازیں ہوتی ہیں جو ہمارے مکانوں سے ملے ہوئے پڑوسیوں کے مکانوں سے آتی ہیں اور ہمیں یوں محسوس ہوتا ہے گویا ہمارے قریب ہوں۔۔۔۔ اگر کبھی رات کی خاموشی میں دور سڑک پر جاتی ہوئی گاڑیوں، ٹرکوں کی مختلف النوع آوازیں سنی ہوں تو سمجھ آئی گی اس حقیقت کی۔۔۔۔ رہ گئی ٹوٹی کھلنے کی کہانی، تو ہو سکتا ہے کہ رات کو پانی بند ہوتا ہو، اور کوئی ٹوٹی کھلی چھوڑ دیتا ہو اور تہجد کو جب پانی آتا ہو، تو ٹوٹی کھلی ملتی ہو۔۔۔۔
ایسے فون کو تو زائل کر دینا چاہیے۔آئی فون ٹائپو
یہ آپ بار بار وارث بھائی کو بلانے کی دھمکی کیوں دے رہے ہیں آجکل ۔۔۔۔۔۔
ابھی جن قابو سے باہر نہیں نکلا ورنہ خود ہی آجاتے نکالنے وہ
آس پاس ہوتا تو مفت کے کرائے پر لے لیتےتجربہ لگتا ہے
انفرادی سطح پر اس کو تسلیم کیا جاسکتا ہے مگر اجتماعی سطح جہاں پر پانچ یا چھ خاندان اکٹھے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔سب یہی کہیں تو اس کو وہم نہیں کہا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ حصہ آباد بھی نہیں ہو سکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس نے کوشش کی آباد ہونے کی ۔۔۔۔۔۔۔بیمار ہوگیا بری طرح ۔۔۔۔۔۔سو اوپر والی منزل کے کمرے خالی ہیں
آس پاس ہوتا تو مفت کے کرائے پر لے لیتے
کیونکہ محفل کے جن صرف وہی نکال سکتے ہیں اور کوئی عامل بابا نہیں ۔یہ آپ بار بار وارث بھائی کو بلانے کی دھمکی کیوں دے رہے ہیں آج ۔۔۔۔۔۔
ابھی جن قابو سے باہر نہیں نکلا ورنہ خود ہی آجاتے نکالنے وہ
مسئلہ سافٹوئیر میں ملا ہے۔ ہارڈ ویئر ٹپ ٹاپ ہے فی الحالایسے فون کو تو زائل کر دینا چاہیے۔
پریاں کون نکالتا ہے ۔۔۔۔۔۔ویسے آج تک پریوں سے دوستی ہوئی کبھی ؟کیونکہ محفل کے جن صرف وہی نکال سکتے ہیں اور کوئی عامل بابا نہیں ۔
سارے مسئلے سافٹ وئر کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔انسان ہو یا مشینمسئلہ سافٹوئیر میں ملا ہے۔ ہارڈ ویئر ٹپ ٹاپ ہے فی الحال