arifkarim
معطل
یہ ملائیت سے جنات کی پکڑ دھکڑ کا سفر کب طے کیا؟ بڑے چھپے رستم نکلےدرجہ بہ درجہ جانا پڑتا ہے ۔ حالت دیکھ کر طریقہ بدلتا رہتا ہے۔ دوست سے کہیں کہ مجھ سے رابطہ کرے
پہلا عمل کرکے پھر رابطہ کرے
یہ ملائیت سے جنات کی پکڑ دھکڑ کا سفر کب طے کیا؟ بڑے چھپے رستم نکلےدرجہ بہ درجہ جانا پڑتا ہے ۔ حالت دیکھ کر طریقہ بدلتا رہتا ہے۔ دوست سے کہیں کہ مجھ سے رابطہ کرے
پہلا عمل کرکے پھر رابطہ کرے
بڑے بڑے پکڑے ہیںیہ ملائیت سے جنات کی پکڑ دھکڑ کا سفر کب طے کیا؟ بڑے چھپے رستم نکلے
90 دن صرف باوضو رہنا ہے یا عملیات بھی اسی دوران کرنے ہیں ؟جب بھی ٹوٹے نیا کرلے
5 وقت باجماعت نماز پڑھنی ہے اور جمعرات کو سورہ جن کی تلاوت کرنی ہے ترجمہ کے ساتھ90 دن صرف باوضو رہنا ہے یا عملیات بھی اسی دوران کرنے ہیں ؟
کتنی جلدی؟جب بھی ٹوٹے نیا کرلے
ترجمہ کس زبان میں ہو؟5 وقت باجماعت نماز پڑھنی ہے اور جمعرات کو سورہ جن کی تلاوت کرنی ہے ترجمہ کے ساتھ
اپنی مادری زبان میںترجمہ کس زبان میں ہو؟
جب بھی پہلی فرصت میںکتنی جلدی؟
اور لیٹتے؟دوسرے ان نوے دنوں میں اٹھتے بیٹھتے ہر وقت درود شریف پڑھنا ہے
ہر وقت جب بھی باوضو حالت ہواور لیٹتے؟
پھر آپ نے جن کیسے پکڑے؟ایک پرہیز کرنا ہے کہ کسی صورت جھوٹ نہیں بولنا
جمعرات کیوں؟5 وقت باجماعت نماز پڑھنی ہے اور جمعرات کو سورہ جن کی تلاوت کرنی ہے ترجمہ کے ساتھ
مجھے ہفتے دس دن بعد کہیں نا کہیں 400 سے 500 کلومیٹر تک سفر کرنا پڑتا ہے، ہر نماز باجماعت پڑھنا مشکل ہے۔ قصر بھی ہوتی ہیں اور قضا بھی۔5 وقت باجماعت نماز پڑھنی ہے
چھوٹے بھاگ گئے کیا؟بڑے بڑے پکڑے ہیں
جمعہ کی رات ہےجمعرات کیوں؟
درود ابراہیمی ؟دوسرے ان نوے دنوں میں اٹھتے بیٹھتے ہر وقت درود شریف پڑھنا ہے
چھوٹے بھاگ گئے کیا؟