جنات کی حقیقت کیا ہے؟

قران مجید کو خدا کا کلام ماننے والوں کو مکمل یقین ہے کہ جنات کا وجود ہے اور بیشمار احادیث مبارکہ میں بھی ان کا ذکر ہے۔
سورہ انعام آیت 112 میں شیطان جنات کا ذکر موجود ہے، سورہ فاطر آیت 6 میں شیطان کو دشمن قرار دیا گیا ہے اور سورہ زخرف آیت 62 میں کھلا دشمن بتایا گیا ہے۔
دشمن وہ ہوتا ہے جو آپ کو ہمیشہ نقصان پہنچانے کے درپے ہو۔ یقیناً شیطان جنات دشمنی کرتے ہیں اور صاحب علم اس کا توڑ بھی کرتے رہتے ہیں۔
 
زیک

مسافر

کیا آپ یہ کہنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ جنات سے انکار خدا کا انکار ہے؟
 
Top