میرے خیال میں، جنات انسانوں کو نظر نہیں آ سکتے ہیں۔
سیما علی لائبریرین فروری 10، 2025 #362 فہد اشرف نے کہا: چچا غالب بھی کہہ گئے تھے؎ 'جن' لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ستم ہے جان دی جن کے لئے وہ یہ پوچھیں مرمٹے کن کے لئے
فہد اشرف نے کہا: چچا غالب بھی کہہ گئے تھے؎ 'جن' لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ستم ہے جان دی جن کے لئے وہ یہ پوچھیں مرمٹے کن کے لئے
سیما علی لائبریرین فروری 10، 2025 #363 فہد اشرف نے کہا: دیکھی ہے 'جن' نے یار کے رخسار کی جھمک اس کی نظر گئی نہ شب مہ میں ماہ پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کے اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
فہد اشرف نے کہا: دیکھی ہے 'جن' نے یار کے رخسار کی جھمک اس کی نظر گئی نہ شب مہ میں ماہ پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کے اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں