ایچ اے خان
معطل
آپ کو کیسے پتا؟
آپ بیٹھ لیٹ کر منہ ہی منہ میں بڑبڑاتے ہوئے کچھ لکھے جارہے ہیں
آپ کو کیسے پتا؟
آپ پر ہےخان جی وہ جننی کو ہم اردو محفل کا حصہ بنا سکے گے ؟
جنات کا انٹرنیٹ علیحدہ نہیں ہے؟آپ پر ہے
یہ تو صریحاً ظلم ہےچلو مجھے کچھ بچے جنوں کو قابو کرنا ہے
سلام
بے معنی سوال ہےجنات کا انٹرنیٹ علیحدہ نہیں ہے؟
وہ آپ کے کیمرے کا ٹائم زون ہی نہیں سیٹ ہو رہا۔ 90 دن میں ٹھیک کرنے کی کوشش کیجیے۔اسی بہانے سیر ہو جائے گی۔ تصاویر محفل پر پوسٹ کرنا نہ بھولنا
نہیںیہ تو صریحاً ظلم ہے
یوں چھوڑ کے نا جا۔۔۔ دل توڑ کے نا جاچلو مجھے کچھ بچے جنوں کو قابو کرنا ہے
سلام
نہیںکیا آپ یہ کہنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ جنات سے انکار خدا کا انکار ہے؟
اپ مراقبہ کری جائیں اور حالات سے اگاہ رکھیں ۔ نوے دن تک ہر برائی سے پرہیز اور شریعت پر عمل ضروری ہے۔ نوے دن کے بعد اصل عملیات شروع کرواں گا انشاءاللہیوں چھوڑ کے نا جا۔۔۔ دل توڑ کے نا جا
کتھے چلے او جی ؟
جن کا بچہ ہوتا ہے۔بھئ 'جن کے بچوں' کے بارے میں تو اکثر لوگوں نے سنا ہوگا، کئی ایک نے تو دیکھا بھی ہوگا۔ آئے روز مساجد میں اعلان ہوتا ہی رہتا ہے "جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں"
ویسے اگر ہوا تو کیا نیکڈ آئی سے نظر آئے گا یا انفراریڈ سے محسوس کرنا پڑا کرے گا ؟انسان اور جن کا مشترک بچہ نہیں ہوتا
جب ہوگا دیکھا جائے گاویسے اگر ہوا تو کیا نیکڈ آئی سے نظر آئے گا یا انفراریڈ سے محسوس کرنا پڑا کرے گا ؟
آپ نے جو پہلے بڑے بڑے پکڑے ہیں ان میں ایسا کوئی نہیں کیا ؟جب ہوگا دیکھا جائے گا
بڑے بڑے پکڑے ہیں
کہا نہ کہآپ نے جو پہلے بڑے بڑے پکڑے ہیں ان میں ایسا کوئی نہیں کیا ؟
کیا نہ کہ
انسان اور جن کا مشترک بچہ نہیں ہوتا