ایچ اے خان
معطل
مجھے ہوا میں اڑنے والا تخت چاہیے
آپ ہیری پوٹر کی فلم کم دیکھا کریںسلیمانی زنبیل اور سلیمانی چادر بھی چاہیے
مجھے ہوا میں اڑنے والا تخت چاہیے
آپ ہیری پوٹر کی فلم کم دیکھا کریںسلیمانی زنبیل اور سلیمانی چادر بھی چاہیے
سخت کافر تھا 'جن' نے پہلے میرخبردار! کچھ لوگ ’جن‘ پر تکیہ کیے ہوئے ہیں کہیں وہی پتے ہوا نہ دینے لگیں۔
جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
ان کا ہر عیب زمانےکو ہنر لگتا ہے
کیا مشقت سے ڈر گئےگارنٹی چاہیے، ایویں مجھے مشقت میں نا ڈالی رکھیے گا۔
بالکل نہیں۔ میں مزید ایک دو ماہرین جنات پکڑ کی تلاش میں ہوں کہ سیکنڈ اور تهرڈ اوپنین لیے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرتا۔ آپ کا طریقہ کار بتانے کا بہت شکریہ۔کیا مشقت سے ڈر گئے
بالکل نہیں۔ میں مزید ایک دو ماہرین جنات پکڑ کی تلاش میں ہوں کہ سیکنڈ اور تهرڈ اوپنین لیے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرتا۔ آپ کا طریقہ کار بتانے کا بہت شکریہ۔
اکثر لوگ جن کے وجود سے انکاری ہیں۔ ان کے چنگل میں نہ پھنس جانا کہیں
یہ خیال رکھیں کہ طریقہ ایک ہی ہے ۔اپنے ہی دام میں آئے ہوئے صیاد مجهے کیا پهنسائیں گے۔ فکر ناٹ
ہیری پارٹر میں ایک بھی جن نہیں تھا۔ ہاں جادوگر اور چڑیلیں بہت تھیں۔ شاید انگلستان کے تمام جن کافر ہو چکے ہیں۔آپ ہیری پوٹر کی فلم کم دیکھا کریں
نارویجن جنوں کو پکڑنے کا طریقہ بتائیں۔ وہ عربی یا انگلش نہیں جانتے۔یہ خیال رکھیں کہ طریقہ ایک ہی ہے ۔
کیا جنوں کو Ouija board پر نہیں بلایا جا سکتا؟نارویجن جنوں کو پکڑنے کا طریقہ بتائیں۔ وہ عربی یا انگلش نہیں جانتے۔
نہیںکیا جنوں کو Ouija board پر نہیں بلایا جا سکتا؟
طریقہ وہی ہےکیا جنوں کو Ouija board پر نہیں بلایا جا سکتا؟
نہیںہیری پارٹر میں ایک بھی جن نہیں تھا۔ ہاں جادوگر اور چڑیلیں بہت تھیں۔ شاید انگلستان کے تمام جن کافر ہو چکے ہیں۔
ایک کتاب اس موضوع پر شائع ہوچکی ہے ۔۔۔ہمت باندھیں میں آپ کو پی ڈی ایف نسخہ فراہم کرتا ہوں آپ وہاں سے اقتباسات اس لڑی میں نقل کیجیے گا۔۔۔جنات کیا ہیں، انکی حقیقت کیا ہے، انکی خوراک، رہائش کیا ہے، وہ کیا کرتے ہیں، کیا جنات کو قبضے میں کیا جا سکتا ہے؟
اگر کوئی صاحب اس بارے میں مکمل اور ٹھوس معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فراہم کرے، یہ معلومات ایسے لوگوں کے لیئے بھی نہایت مفید ہونگی جو کہ روز جھوٹے عاملوں سے لٹتے ہیں۔ شکریہ۔