میرے پاس نائکن ڈی 80 ڈی ایس ایل آر ہے۔ زیادہ تر تصاویر نائکن کے 18-135 ملی میٹر لینز سے کھینچیں جبکہ کچھ نائکن 55-300 ملی میٹر لینز سے ہیں۔زیک ، اگر ممکن ہو تو کیمرے اور لینزز کے بارے بھی بتاتے جائیے
زیک کبھی وقت ہو تو چند ایک لنک یا پھر کچھ شیئر کر دیجیئے گا کہ را فائل پر کیا پوسٹ پروسیسنگ کی جا سکتی ہے؟میرے پاس نائکن ڈی 80 ڈی ایس ایل آر ہے۔ زیادہ تر تصاویر نائکن کے 18-135 ملی میٹر لینز سے کھینچیں جبکہ کچھ نائکن 55-300 ملی میٹر لینز سے ہیں۔
تمام تصاویر را raw موڈ میں کھینچی تھیں تاکہ ان کی نوک پلک میں آسانی رہے۔ اس کام کے لئے فوٹوشاپ لائٹ روم استعمال کرتا ہوں۔
اب ساؤتھ امریکہ گھومنے کا ارادہ ترک کرنا پڑیگا۔۔۔۔۔۔۔۔ یار ،،، کچھ مزہ نئی آیا ۔۔۔ گررررر
کیا ہوا شعیب تصاویر پسند نہیں آئیں؟اب ساؤتھ امریکہ گھومنے کا ارادہ ترک کرنا پڑیگا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یار ،،، کچھ مزہ نئی آیا ۔۔۔ گررررر