بہت شکریہ
زیک مسافر ستمبر 30، 2013 #142 قیصرانی نے کہا: اس تصویر سے مجھے The Hound of the Baskervilles یاد آ گیا کہ اس میں ایک جگہ اسی طرح کی السٹریشن تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ایک اونچے ٹیلے کے alcove میں لوگوں سے ہزار سال پہلے ایک گودام بنایا ہوا تھا مکئی کو رکھنے کے لئے۔
قیصرانی نے کہا: اس تصویر سے مجھے The Hound of the Baskervilles یاد آ گیا کہ اس میں ایک جگہ اسی طرح کی السٹریشن تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ایک اونچے ٹیلے کے alcove میں لوگوں سے ہزار سال پہلے ایک گودام بنایا ہوا تھا مکئی کو رکھنے کے لئے۔
زیک مسافر اکتوبر 1، 2013 #143 اب آتے ہیں آرچز نیشنل پارک Arches National Park جہاں ہر طرف آرچز ہی آرچز ہیں۔
زیک مسافر اکتوبر 1، 2013 #154 مجھے کچھ شک تھا کہ آپ لوگ شاید ان مناظر کے سکیل کا اندازہ نہیں کر پا رہے۔ ان تصاویر میں جو لوگ موجود ہیں ان سے شاید یہ معلوم ہو کہ یہ کتنی بڑی ہیں۔
مجھے کچھ شک تھا کہ آپ لوگ شاید ان مناظر کے سکیل کا اندازہ نہیں کر پا رہے۔ ان تصاویر میں جو لوگ موجود ہیں ان سے شاید یہ معلوم ہو کہ یہ کتنی بڑی ہیں۔