جنوب مغربی امریکہ

زیک

مسافر
آرچز نیشنل پارک کا یہ حصہ Fiery Furnace کہلاتا ہے۔ یہاں جانے کے لئے پارک رینجر کا ساتھ ہونا ضروری ہے۔ یہاں کوئی marked trail نہیں ہے بلکہ پتھروں، چٹانوں وغیرہ پر چلنا پڑتا ہے۔ کئی جگہ چھلانگ لگاتے ہیں اور کہیں ہاتھ پیٹھ اور پیر دو چٹان دیواروں پر ہوتے ہیں جو بہت قریب ہیں اور آپ زمین سے کئی فٹ اوپر۔
547695_10151474672706082_107817303_n.jpg
 

زیک

مسافر
یوٹاہ سے ہم کولوراڈو گئے جہاں ہمارا قیام میسا ورڈ نیشنل پارک Mesa Verde National Park میں تھا۔ یہاں گیارہویں اور بارہویں صدی عیسوی کے کافی ruins ہیں جو Ancestral Pueblan قوموں نے بنائے تھے۔
1184967_10151499826846082_119176973_n.jpg
 
Top