جنوب مغربی امریکہ

ماہی احمد

لائبریرین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں زیک بھائی!
میں سوچ رہی تھی کہ اللہ رب العزت خود کیسا ہو گا جب اس کی بنائی ہوئی دنیا اتنی خوبصورت ہے تو :)
 

زیک

مسافر
اس الو کی بس یہی تصویر کھینچی تھی اور لینز بدل رہا تھا کہ بہتر تصویر لے سکوں تو وہ اڑ گیا۔ مگر یہ ثبوت ہے کہ Owl canyon میں الو بھی تھا۔
1452127_10151668566621082_165786513_n.jpg
 
Top