سارہ پاکستان
محفلین
واہ جی بھائی صاحب گئے سائیکل پر تھے ۔۔۔کرایہ کیسامیں وہاں سے ہو آیا ہوں۔ آنے جانے میں سے ایک طرف کا کرایہ آپ کے ذمہ ہے۔
۔
واہ جی بھائی صاحب گئے سائیکل پر تھے ۔۔۔کرایہ کیسامیں وہاں سے ہو آیا ہوں۔ آنے جانے میں سے ایک طرف کا کرایہ آپ کے ذمہ ہے۔
۔
چلیے تو پھر آپ کے لیے انعام
میںوہ محٍفل پر پوسٹ کرنے لگی ہوں آپ کے کہنے پر
وہ تو وہ گئے تھے سائیکل پر پیسے بچانے کے لیے، میں تو خصوصی گاڑی کروا کر گیا تھا۔
چلیے تو پھر آپ کے لیے انعام
میںوہ محٍفل پر پوسٹ کرنے لگی ہوں آپ کے کہنے پر
تو آپ کو کس نے کہا تھا کہ اپنی سائیکل پر جائیں، ویسے لگتا ہے آپ کو بھی پُر خار راہوں پر چلنے کا شوق ہے۔
جھوٹ بولا ہے تو اس پہ قائم بھی رہو ظفر
آدمی کو صاحب کردار بھی ہونا چاہیئے
۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو اس طرح تو آپ بھی مقدس ہوئے نا ں ۔۔۔