جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

محمد نعمان

محفلین
ارے میں تو مذاق کر رہا تھا، آپ تو سچ مچ میں ڈر گئے۔ دیکھیں سارہ پاکستان بھی نہیں آئی۔

جی شمشاد بھیا لگتا ہے ان کے پاس جو الفاظ کا ذخیرہ ختم ہو گیا
تھا نا اسی لیے خاموش ہیں اور اپنی طاقت مجتمع کرنے میں مصروف ہیں۔
 
:eek::eek:ارے میں‌تو یہاں امن کے جھنڈے گاڑ کر گئی تھی اور آپ لوگ ابھی تک لڑ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔میں‌نے سوچا کہ غریب کا چولہا بجھ رہا ہے سو ہمیں یہاں ‌ہنسی مذاق نہیں‌کرنا چاہیے۔۔۔۔۔
کچھ نیا لکھا ہے۔۔۔ ٹائپ کرلوں تو پوسٹ کرتی ہوں ۔۔۔آپ لوگوں نے پڑھنا ضرور ہے۔۔۔:grin:مگر اس بار لڑائی نہیں‌چلے گی وعدہ۔۔۔۔۔
 
محمد نعمان

محفلین
نہیں جناب لڑنا کاہے کا یہ تو پیار ہے آپس کا کہ تھوری بہت نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔۔۔۔
وعدہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔لڑائی سے توبہ ، اور وہ بھی پھر آپ سے نہ بابا نہ
چلو چلتے ہیں وہیں
:chalo:
 
محمد نعمان

محفلین
ہاں بھائی یہ تو میں نے بھی نہیں پوچھا تھا۔۔۔۔۔دیکھیں اتنا دور نکل گیا تھا پھر آپکی آواز پہ پلٹا ہوں۔
سارہ پاکستان جی اپنا پتہ تو سجھاتی جائیں۔
 
نہیں جناب لڑنا کاہے کا یہ تو پیار ہے آپس کا کہ تھوری بہت نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔۔۔۔
وعدہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔لڑائی سے توبہ ، اور وہ بھی پھر آپ سے نہ بابا نہ
چلو چلتے ہیں وہیں
:chalo:
ہاں مگر نعمان بھائی پہلے جو لڑآئی کی اسکی کچھ تو سزا بنتی ہے نہ۔۔۔۔چلیں اب میری نئی تحریر فورا سے پڑھیں
کیا کہا؟؟ کہاں ہے! اب کی بار مییں نے محٍفل پر پوسٹ‌نہیں‌کی میر ی اتنی معصوم سی تحریرکی یہ درگت بنائی تو پتا نہیں نئی کے ساتھ کیا کریں گے۔۔۔۔۔یہ رہا لنک "گناہ کا لطف"
تعریف کرنی ہو تو شوق سے:grin: ورنہ الٹے پاوں شرافت سے آجائیے گا ۔۔۔۔آپ نے میرا غصہ تو ابھی دیکھا ہی نہیں:blush::laugh:
 
ارے بھئی اتنی سخت سزا :cry:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا بھئی آپ ہمیں آنے تو دیں پھر دیکھیں آپ کی تحریر کو ہماری پذیرائی کی وجہ سے کتنی شہرت ملتی ہے ;)۔۔۔۔۔۔
 
محمد نعمان

محفلین
ارے بھئی لڑائی لڑائی معاف کرو
اللہ کا گھر صاف کرو

سزا منظور تھی مگر میرا سائیکل پنکچر ہو گیا اس لیے آج ادھر ہی بھیج دیں پھر کبھی سزا سزا کھیل لیں گے۔
ٹھیک ہے۔شمشاد بھائی آپ کریں نا میری سفارش
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل بالکل میں بھی اتنی دور نہیں جا سکتا۔ ورنہ ٹیکسی رکھشے کا کرایہ کون ادا کرے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں وہاں سے ہو آیا ہوں۔ آنے جانے میں سے ایک طرف کا کرایہ آپ کے ذمہ ہے۔ اور ہاں پہلے کیا کم تماشا بنے ہوئے ہیں، ابھی بھی کوئی کسر باقی ہے کیا؟

ویسے آپ اس کو یہاں پوسٹ کر ہی دیں۔
 
Top