اشتیاق علی
لائبریرین
سیل ہی نہیں ہو رہی ہے ۔ ابھی تک ایک بھی شوارما نہیں لیا کسی نے۔کیوں شوارما کارنر کو کیا ہوا؟ نہیں چل رہا کیا؟
سیل ہی نہیں ہو رہی ہے ۔ ابھی تک ایک بھی شوارما نہیں لیا کسی نے۔کیوں شوارما کارنر کو کیا ہوا؟ نہیں چل رہا کیا؟
لگتا تو ایسا ہی ہے کچھ ۔ اور قریب ہے وہ وقت جب اسے بند کرنا پڑے گا۔ کیونکہ لوگ خریداری نہیں کریں گے تو ہم دیوالیہ ہو جاویں گے۔پتا نہیں لوگوں نے کھا نا چھوڑ دیا ہے ہا میرا شوارما کارنر پسند نہیں آیا محفلین کو
تو پھر ریٹ کم کرنے کے ساتھ ساتھ کھانے کی کوالٹی بھی ذرا کم کرنی پڑے گی کیونکہ شوارما کارنر میں زیادہ تر میٹریل امپورٹڈ ہے۔ہم م م م م م اس کا مطلب حالات کے پیش نظر ریٹ لسٹ بھی کم کرنی پڑے گی اور گاہکوں کی فرمائش کےمطابق کھانے رکھنے پڑیں گے
کہاں جناب کم ہی تو ہیں مگر محفلین خریدنا ہی نہیں چاہتے تو اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں۔ مجبورا اس شوارما کارنر کو بند ہی کرنا پڑے گا۔نرخ کم کریں اور ویسے بھی تعارفی نرخ تو خاصے کم ہونے چاہییں، تبھی دکانداری چلے گی۔
اس میں آپ کیا چیز درآمد کر رہے ہیں؟ مرغیاں، روٹی، آلو، ٹماٹر یہ سب کے سب ملکی ہی ہوں گے، درآمدی اشیاء کون کون سی ہیں؟تو پھر ریٹ کم کرنے کے ساتھ ساتھ کھانے کی کوالٹی بھی ذرا کم کرنی پڑے گی کیونکہ شوارما کارنر میں زیادہ تر میٹریل امپورٹڈ ہے۔
مرغی اور بریڈ کو چھوڑ کر باقی ساری چیزیں درآمد کی جاتی ہیں۔اس میں آپ کیا چیز درآمد کر رہے ہیں؟ مرغیاں، روٹی، آلو، ٹماٹر یہ سب کے سب ملکی ہی ہوں گے، درآمدی اشیاء کون کون سی ہیں؟
یہ ٹیکس فری شوارما کارنر ہے۔ کیونکہ ریٹس میں ہی تمام ٹیکس ڈال دئیے گئے ہیں۔ٹیکس بھرا کہ نہیں؟ ایسا نہ ہو کہ عدالتی کاروائی ہو جائے۔
صحیح کیا ہے۔۔۔۔او مائی گاڈ
میں نے تو ووٹ الٹا ڈال دیا ہے
اوپر کی بجائے نیچے والے آپشن کو دے دیا ہے۔