جنید اقبال
محفلین
بھائی بتانے تو دو قیمت بھی بتا دیں گےفائدہ۔ قیمت تو پھر بھی پتہ نہیں چلی؟
بھائی بتانے تو دو قیمت بھی بتا دیں گےفائدہ۔ قیمت تو پھر بھی پتہ نہیں چلی؟
میں سمجھا کہ کوئی ایسا سسٹم ہوگا کہ روز کے تین کھانوں اور مشروب کی قیمت کا کوئی فکس حساب ہوگا یعنی بندہ آئے یا نہ آئے، کم کھائے یا زیادہ، قیمت وہی رہے گیبھائی بتانے تو دو قیمت بھی بتا دیں گے
میں سمجھا کہ کوئی ایسا سسٹم ہوگا کہ روز کے تین کھانوں اور مشروب کی قیمت کا کوئی فکس حساب ہوگا یعنی بندہ آئے یا نہ آئے، کم کھائے یا زیادہ، قیمت وہی رہے گی
برسبیل تذکرہ، پہلی تصویر میں ایک رسید دکھائی دے رہی ہے۔ کیا آپ کارڈ سے بھی پے منٹ قبول کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو کون کون سا کارڈ چل جاتے ہیں؟
بھیا اتنا خرچا کاہے کو
میں تو ایک ٹائم کھانا کھاتی ہوں
ہاں چائے اور کافی جتنی مرضی مل جائے
اب بتائیں کیا حساب بنا۔ کافی روز کی دس مگ کافی رہے گی؟جی جی کارڈ کی بھی سہولت موجود ہے
جی بھیاا اتنی کافی ہےاب بتائیں کیا حساب بنا۔ کافی روز کی دس مگ کافی رہے گی؟
کافی کا مگ ہونا کافی ہے کہ کافی کے مگ میں کافی بھی ہو؟جی بھیاا اتنی کافی ہے
کافی کے مگ میں کافی بھی ہو جیکافی کا مگ ہونا کافی ہے کہ کافی کے مگ میں کافی بھی ہو؟
اوکے۔ اب بل کا انتظار ہےکافی کے مگ میں کافی بھی ہو جی
بھیا میں نے خود تھوڑی ناں لینی ہےارے نہیں مانو بلی ابھی کہاں ؟ چیزوں کے ریٹ بہت بلند ہیں اس لیے خریداری نہیں ہو رہی ۔
تو پھر کس نے لینی ہے؟بھیا میں نے خود تھوڑی ناں لینی ہے
مجھے لے کر دینی ہے بھیا نےتو پھر کس نے لینی ہے؟
آپ نے کس کو لے کر دینی ہے؟مجھے لے کر دینی ہے بھیا نے
میں نے تو لینی ہی نہیں بھیاآپ نے کس کو لے کر دینی ہے؟
م م م ممیں نے تو لینی ہی نہیں بھیا
اگر لینی بھی ہوگی تو ظاہر ہے کسی بھیا کے پیسے ہی خرچ ہونے ہیں۔
میں نے تو لینی ہی نہیں بھیا
اگر لینی بھی ہوگی تو ظاہر ہے کسی بھیا کے پیسے ہی خرچ ہونے ہیں۔
ضرورت نہیں، یہ کام ناعمہ کے چائے خانے میں ہو سکتا ہے۔لگتا ہے جنید بھائی کو کافی کیفے بھی کھولنا پڑے گا۔
ٹھیک ہے مگر وہ بھلا کیسے کھول سکتے ہیں۔ شوارما کارنر چلے گا تو آگے سوچیں گے ناں۔ضرورت نہیں، یہ کام ناعمہ کے چائے خانے میں ہو سکتا ہے۔