نیلم
محفلین
ارے نہیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں..آپ کہتےہو تو ہڑتال کر دیتے ہیںلو جی آپ جیسے گاہکوں نے ریٹ چڑھائے ہوئے آسمانوں پر۔ بجائے اس کے کہ مہنگائی کے خلاف آواز اٹھاؤ آپ منی ایکس چینجر ڈھونڈتی پھرتی ہو
ارے نہیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں..آپ کہتےہو تو ہڑتال کر دیتے ہیںلو جی آپ جیسے گاہکوں نے ریٹ چڑھائے ہوئے آسمانوں پر۔ بجائے اس کے کہ مہنگائی کے خلاف آواز اٹھاؤ آپ منی ایکس چینجر ڈھونڈتی پھرتی ہو
اس دکاندار نے میم صاحبہ کبھی غریبوں کی جھگی نہیں دیکھی۔ اتنا مہنگائی تو اسلام آباد کی سپر مارکیٹ میں نہیںارے نہیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں..آپ کہتےہو تو ہڑتال کر دیتے ہیں
بھائی ڈسکاونٹ پر بھی غور فرمائیں ناںلگتا ہے اس دکان میں زرداری کا حصہ بھی ہے۔
چل بھئی گھنٹہ گھر، وہاں کئی ایک سستی دکانیں ہیں۔
ہاں اور نہیں تو کیا...ویسے یہ میم صاحبہ کون ہےlolllاس دکاندار نے میم صاحبہ کبھی غریبوں کی جھگی نہیں دیکھی۔ اتنا مہنگائی تو اسلام آباد کی سپر مارکیٹ میں نہیں
ذرداری صاحب کو 15000 ہزار کا بل دینا بھی منظور اور بھائی کے ریٹ لسٹ پر تبصرے واہ جی واہجنید اقبال وزیر اعلی پنجاب کی سستی روٹی سکیم کی طرح کی کوئی سکیم نکالیں تو بات بنے۔
یار پھر کچھ نہ کچھ تو ضرور کرو۔ اور ہاں یہ ریٹ مستقل ہیں یا افتتاحی ہیں؟ذرداری صاحب کو 15000 ہزار کا بل دینا بھی منظور اور بھائی کے ریٹ لسٹ پر تبصرے واہ جی واہ
ہم ایسی چیز شو نہیں کرواتے جو عوام کو ناپسند ہوووٹنگ میں صرف ایک آپشن دیا گیا ہے "کیا آپ کو شوارما پسند ہے" اس میں "کیا آپ کو قیمت پسند ہے" کا بھی آپشن ہونا چاہیے تھا۔
ویسے میں نے رات کو شوارما ہی کھایا تھا بڑا والا۔
اگر فری لکھ دیتے تو یہ پاکستانی عوام ہے لوگوں نےکھا کر یہاں آنے کی بجائے اگلی افتتاحی تقریب ڈھونڈنے نکل پڑنا تھایار ویسے افتتاح کے موقعے پر پہلے دن تو فری ہونا چاہیئے تھا
شوارما
ڈالر کی جگہ کویتی دینار کر دیں تو بہتر ہو گااگر ڈالر کی جگہہ ایرانی تمن ہوتو ریٹ مناسب ہوگا۔
اگر کوئی صدام جیسا پیدا ہوگیا تو اس کی ویلیو تمن سے بھی خراب ہوجائےگیڈالر کی جگہ کویتی دینار کر دیں تو بہتر ہو گا
جی نہیں ایسا کچھ نہی ہےاگر فری لکھ دیتے تو یہ پاکستانی عوام ہے لوگوں نےکھا کر یہاں آنے کی بجائے اگلی افتتاحی تقریب ڈھونڈنے نکل پڑنا تھا
با با جی محفلین کی تعداد پر غور فرمائیں پہلا دن ختم ہی نہیں ہونا تھاجی نہیں ایسا کچھ نہی ہے
آپ فری کھلاتے تو ہم آپکی ایسی تشہیر کرتے کے آپ اگلے ہفتے نئی برانچ کھول لیتے
اور وہاں بھی پہلا دن فری ہوتا