گھوڑا گھاس سے کیسے دوستی کرسکتا ہےبھائی ، بہنوں کو تو فری آف چارج ملنا چایے ناں
یہ گھوڑے سے پوچھیں ناں بھائیگھوڑا گھاس سے کیسے دوستی کرسکتا ہے
اس وقت تو اسی قول کے مطابق دکانداری چلانے کو کہا جارہا ہے بیچارایہ گھوڑے سے پوچھیں ناں بھائی
اس معاملے میں لوڈشیڈنگ آپ کی مدد کرتیبا با جی محفلین کی تعداد پر غور فرمائیں پہلا دن ختم ہی نہیں ہونا تھا
بس یہ زرداری صاحب کے احسان ہیںاس معاملے میں لوڈشیڈنگ آپ کی مدد کرتی
بہت سے محفلین کو افتتاح کے بعد پتا چلتا اور شاید میں بھی ان میں شامل ہوتا
لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لیٹ ہوجانے والے محفلین میں
اُن کے احسانات تو بلاول بھٹو صاحب پر ہو رہے ہیںاگلی دفعہ اس میں حنا ربانی کھر کے احسانات بھی شامل ہو جائیں گے۔
کونسے بھیا نام تو بتائیںمجھے ایک عدد شوارما چاہیے پلیز
پیمنٹ بھیا کے ذمے
ان تک میسج پہنچ گیا ہو گا بھیاکونسے بھیا نام تو بتائیں
بابا جی تو خود دوسروں سے کھاتے ہیں۔ان تک میسج پہنچ گیا ہو گا بھیا
ٹیگ کیا ناں میں نے
میں تو پہلے ہی کسی نہ کسی کو ڈھونڈتا رہتا ہوں۔کوئی بات نہیں پیمنٹ آپ کر دیں
بھیا میرے لیے بھی انتظام کر دینا ہے بھیا نےبابا جی تو خود دوسروں سے کھاتے ہیں۔