زیک
مسافر
خبردار جو کسی نے سپر ہیرو کامکس اور شوز کو برا کہا۔اتنی سپر ہیرو ٹائپ فلمیں بھی تو بنتی ہیں ۔۔حقیقت سے دووور کہانیاں ۔۔۔۔
خبردار جو کسی نے سپر ہیرو کامکس اور شوز کو برا کہا۔اتنی سپر ہیرو ٹائپ فلمیں بھی تو بنتی ہیں ۔۔حقیقت سے دووور کہانیاں ۔۔۔۔
ایلین یا جن؟ ایک کو چننا لازم ہے کیا؟مسئلہ وہی ہے کہ کس کو ماننا چاہتے ہیں کس کو نہیں۔
ایلینز پر یقین کرنا چاہتے ہیں اس کیلئے تحقیق و تجربات بھی کرتے ہیں جبکہ جنات کی بات یکسر مسترد کر دیتے ہیں کہ یہ تو مسلمانوں کی فرسودہ سوچیں ہیں بس۔
میں نے برا کہا مجھے تو خود بہت پسند ہیں ایسی موویز ۔۔خبردار جو کسی نے سپر ہیرو کامکس اور شوز کو برا کہا۔
سپر ہیروز اور فلمی ایلینز کے وجود پہ یقین ہو گا آپ کو، کیونکہ وہ آپ کو دکھائی دیتے ہیں۔خبردار جو کسی نے سپر ہیرو کامکس اور شوز کو برا کہا۔
یہ ایک اور دکھ ہے مجھے محفل کا انگلش کی بورڈ نہیں ملتا اسی لئے اس لو پروفائل میں ابہام ہے ۔لو پروفائل؟ وہ کیا ہوتا ہے؟
کھلی اجازت ہے۔
ہاں آئی فون سے انگریزی ٹائپ کرنے کے لئے یہ جو ٹیکسٹ باکس کے اوپر بائیں طرف "بی بی کوڈ ایڈیٹر کا استعمال" والا بٹن ہے اسے دبائیں تو پھر کام چلتا ہے۔یہ ایک اور دکھ ہے مجھے محفل کا انگلش کی بورڈ نہیں ملتا اسی لئے اس لو پروفائل میں ابہام ہے ۔
Thank Youہاں آئی فون سے انگریزی ٹائپ کرنے کے لئے یہ جو ٹیکسٹ باکس کے اوپر بائیں طرف "بی بی کوڈ ایڈیٹر کا استعمال" والا بٹن ہے اسے دبائیں تو پھر کام چلتا ہے۔
پھر بتائیں بیٹمین اور سپرمین میں سے کون جیتے گا؟میں نے برا کہا مجھے تو خود بہت پسند ہیں ایسی موویز ۔۔
اب اس لو پروفائل کو Low Profile ہی پڑھا اور سمجھا جائےلو پروفائل؟ وہ کیا ہوتا ہے؟
کھلی اجازت ہے۔
تجربہ بتائیںاس کے علاوہ میں اس مخلوق کا ذاتی طور پر تجربہ بھی کر چکا ہوں سو مجھے تو پختہ یقین ہے اور اور اور ڈر بھی
جی پر وہ فکشن ہے۔ حقیقت سمجھ کر نہیں بناتےاتنی سپر ہیرو ٹائپ فلمیں بھی تو بنتی ہیں ۔۔حقیقت سے دووور کہانیاں ۔۔۔۔
زیک کو ایکس فائلز پر تو یقین ہےسپر ہیروز اور فلمی ایلینز کے وجود پہ یقین ہو گا آپ کو، کیونکہ وہ آپ کو دکھائی دیتے ہیں۔
مگر لو تو love کو کہتے ہیں۔اب اس لو پروفائل کو Low Profile ہی پڑھا اور سمجھا جائے
کس جن نے آپ کو ڈرا دیا؟میں اس مخلوق کا ذاتی طور پر تجربہ بھی کر چکا ہوں سو مجھے تو پختہ یقین ہے اور اور اور ڈر بھی۔۔۔
جب Low کو اردوایا جاتا ہے تو وہ لو ہی لگتا ہے اور پھر میرا تو پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے Exclusivelyمگر لو تو love کو کہتے ہیں۔
لو میں و پر جزم ڈالیں تو love بنے گا نہیں تو lowجب Low کو اردوایا جاتا ہے تو وہ لو ہی لگتا ہے اور پھر میرا تو پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے Exclusively
انسان ہونے کا وجود تو آپ خود ہیں۔ جنات کے وجود پر ایمان اسکی شرط کیوں؟جنّات کے وجود سے انکار انسانوں کے وجود سے انکار ہے
کیسے؟جنّات کے وجود سے انکار انسانوں کے وجود سے انکار ہے
اسے کہتے ہیں عارفانہ کلاملو میں و پر جزم ڈالیں تو love بنے گا نہیں تو low
فاصلہ کے دائیں اسٹروک پر اعراب موجود ہیں:اسے کہتے ہیں عارفانہ کلام
مجھے بیسیک کی بورڈ استعمال کرنا نہیں آتا آپ اعراب کی بات کر رہے ہیں