جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    107

زیک

مسافر
ایک نظر ذرا ریٹنگ پر دوڑا لیں.. جنات کو نہ ماننے والے افراد کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔
ووٹنگ غلط ہے۔ زیادہ تر ووٹ اس وقت پڑے تھے جب محفل کسی اور پلیٹ فارم پر تھی۔ زینفورو پر امپورٹ کرتے ہوئے سارے ووٹ کسی بگ کی وجہ سے ہاں میں بدل گئے۔

بہرحال یہ بات یقینی ہے کہ جن محفلین نے آج تک ووٹ دیا ہے ان کی اکثریت جنات کے وجود پر یقین رکھتی ہے۔
 

arifkarim

معطل
نائب ہیڈ ایک پاکستانی نژاد ہیں:
1000.jpg
 

باباجی

محفلین
ہوا بھی نظر نہیں آتی البتہ کنٹرولڈ ماحول میں اسکی موجودگی ثابت ہے۔ اسی طرح دیگر گیسیں، شعائیں ، لہریں۔ جنات کی موجودگی کی کیا دلیل ہے؟
وہ کنٹرولڈ ماحول کیسا ہوتا ہے ۔۔ اور کیسے وہاں موجودگی ثابت ہوتی ہے ہوا یا گیسز کی
 

باباجی

محفلین
پلیز گیس، روشنی، الیکٹرومیگنٹزم وغیرہ کا ثبوت اب انتہائی بنیادی سائنس ہے۔ اس پر بحث بالکل بیکار ہے۔
اسی طرح جب لوگ الیکترونک آلات کے ذریعے ان کی موجودگی ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں
تو ۔۔ یا ایسی آوازیں ریکارڈ کرتے ہیں جن کا ماخذ نظر نہیں آتا تو
تو پھر نا ماننے کی کیا وجہ
 

زیک

مسافر
اسی طرح جب لوگ الیکترونک آلات کے ذریعے ان کی موجودگی ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں
تو ۔۔ یا ایسی آوازیں ریکارڈ کرتے ہیں جن کا ماخذ نظر نہیں آتا تو
تو پھر نا ماننے کی کیا وجہ
جنوں یا پیرا نارمل کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ملا کوشش کے باوجود۔
 

باباجی

محفلین
جنوں یا پیرا نارمل کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ملا کوشش کے باوجود۔
یہ تو ضدی پن ہے پھر سائنس کا
جاننے کے باوجود ماننا نہیں :)
۔۔۔۔
حالانکہ اب تو سائنس دان یہ مان گئے ہیں ستاروں یا برج کا انسانی حالات پر اثر پڑتا ہے
جسے وہ Resolance of fate stars کہتے ہیں
حالانکہ زمین سے اتنی دور ستارے جو ایویں گھوم رہے ہیں ان کا کیا اثر پڑ سکتا ہے انسانی حالات یا قسمت پر
 
Top