اعجاز اختر نے کہا:اپنی سالگرہ سارے پاکستان کے ساتھ منانے کے بعد جوجو دو ہزار پیغامات کا نشانہ پار کر گئ ہیں۔
جوجو تم کو بہت بہت مبارک!!!
تفسیر نے کہا:مبارک ہو۔
تفسیر
اعجاز اختر نے کہا:اپنی سالگرہ سارے پاکستان کے ساتھ منانے کے بعد جوجو دو ہزار پیغامات کا نشانہ پار کر گئ ہیں۔
جوجو تم کو بہت بہت مبارک!!!
راجا نعیم نے کہا:
javediqbal26 نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
جوجوجی، آپ کودوہزارپیغام مکمل کرنے پراس ناچیزکی طرف بہت بہت مبارک بادقبول ہو۔ اوراللہ تعالی سے بدست دعاگوہوں کہ آپکی زندگی ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتی رہے(آمین ثم آمین)
والسلام
جاویداقبال
قیصرانی جی آپ کیوں جل رہے ہیں۔ یہ تو استادِ محترم کی محبت ہے کہ میری دل جوئ کا موقعہ نکال لیتے ہیں۔قیصرانی نے کہا:سترہ سو نناوے ؟؟؟؟ پیشگی مبارکباد، اصلی والی بعد میں
ایسا تو کچھ نہیں، میں حیران ہو رہا تھا کہ میرے پاس شاید کاوئنٹر مسئلہ کر رہا ہے۔ ورنہ تو کوئی ایسی بات نہ تھیجیہ نے کہا:قیصرانی جی آپ کیوں جل رہے ہیں۔ یہ تو استادِ محترم کی محبت ہے کہ میری دل جوئ کا موقعہ نکال لیتے ہیں۔
سچ ہے کہ دل سے دل کو راہ ہوتی ہے۔ جیسے مجھے استادِ محترم سے الفت ہے۔ اسی طرح وہ بھی مجھ ناچیز کو اپنی بیٹی کی طرح چاہتے ہیں۔ اللہ ان کی عمر دراز کرے اور ان کی شفقت و محبت ہمیشہ میرے اور آپ سب کے ساتھ رہے آمین
زکریا نے کہا:جیہ: منفی 193 خطوط پر مبارکباد۔
سیریئسلی سنجیدگیقیصرانی نے کہا:میرے مذاق کو آپ لوگ سیریئسلی لیتے ہیں۔
سیریئسلی سنجیدگی