اچھا ہے جناب۔ شکریہ!سبق پھر پڑھ عداوت کا، کدورت کا ، تفاوت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی حجامت کا
(جولائی ایلیا)
واہ واہ خوب ہےسبق پھر پڑھ عداوت کا، کدورت کا ، تفاوت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی حجامت کا
(جولائی ایلیا)
ایک خاتون کا نام ے اپریل مئی جون ۔ یہ تینوں نام الگ الگ بھی سنے ہیں۔بہت اعلی
کیا شاعروں کے نام بھی مہینوں کے ہوسکتے ہیں فرنگی زبان میں اکتوبر نام سنا ہے ، اگسٹ سننے میں آیا ہے اس کے علاوہ اور مہینوں کا مجھے نہیں معلوم،،،
اب جاکے جولائی بھی سامنے آگیا 9 مہینے باقی ہیں
مشرقی مسلمانوں میں رمضان، رجب یہ دونام مہینوں کے نام میں سے ہے رکھے جاتے ہیں،،
فتویٰ ملا تو آپ کی حالت خراب ہےکافر ہے تو دانش پہ ہی کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو فتووں سے ہی لڑتا ہے سپاہی
(جولائی ایلیا)
لڑی کے نام سے ایسا لگا کہ صرف جَون ایلیا کے اشعار کی پیروڈی ہوگی, لیکن آہستہ آہستہ اقبال بھی ......سبق پھر پڑھ عداوت کا، کدورت کا ، تفاوت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی حجامت کا
(جولائی ایلیا)