الف نظامی
لائبریرین
جمہوری انقلابی لاڈلے یوٹرن نے "بوٹ کو عزت دو" کی سیاست کو مین سٹریم میں لانے کا اہم کردار ادا کیا۔ یہ بات تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گینواز شریف جتنا لاڈلا پھر بھی کوئی نہیں جس کو ۱۹۹۷ کے الیکشن میں دو تہائی اکثریت دلوائی گئی، ۱۹۹۰ کے الیکشن میں دھاندلی کر کے وزیر اعظم بنایا گیا اور سزا یافتہ مجرم ہونے کے باجود جعلی بیماریوں کے نام پر ملک سے باہر بھجوایا گیا