جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

جاسم محمد

محفلین
استعفی لکھ دے لاڈلا۔
F4-B03-F4-A-08-FE-4-FF3-A30-F-BBAE782-CA290.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
نواز عمران معاہدے کے بعد نواز شریف ملک سے جا چکا ہے۔ ایہہ پیا جے این آر او
وہ معاہدہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دینے کیلئے فوج کے ساتھ کیا گیا تھا۔ عمران خان اسے باہر بھیجنے کے حق میں کل تھے نہ آج ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
عمران خان ان جمہوری انقلابیوں کا احتساب کرنے آئے ہیں، ان کو کاپی کرنے نہیں :)
ایہہ پیا جے احتساب جمہوری انقلابی دا
چور کا اتحادی رسہ گیر ہی ہوتا ہے۔ یہ تو ایک عام سے بات ہے۔ تحڑیک انصاف فارن فنڈنگ سے مینڈیٹ چوری کرتی ہے اور پنجاب کے ڈاکو رسہ گیری سے۔ دونوں کا اتحاد فطری ہے اس میں کوئی یوٹرن والی بات ہی نہیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

جاسم محمد

محفلین
ایہہ پیا جے احتساب جمہوری انقلابی دا
چور کا اتحادی رسہ گیر ہی ہوتا ہے۔ یہ تو ایک عام سے بات ہے۔ تحڑیک انصاف فارن فنڈنگ سے مینڈیٹ چوری کرتی ہے اور پنجاب کے ڈاکو رسہ گیری سے۔ دونوں کا اتحاد فطری ہے اس میں کوئی یوٹرن والی بات ہی نہیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
چلیں اگلے الیکشن میں آپ کے مولانا سے رسی گیری کر لیں گے۔ اب خوش ؟ :)
 

الف نظامی

لائبریرین
اس صورتحال میں پی ٹی آئی کے نقطہ نگاہ سے سوال بس ایک ہی رہ جاتا ہے۔ اور وہ یہ کہ کیا عمران خان کے پاس مولانا کو بے اثر کرنے کا کوئی گر ہے ؟
تو سیدھا سا جواب یہ ہے کہ عمران خان کا سب سے طاقتور ہتھیار نیب ہے۔ اور یہی ہتھیار مولانا کے خلاف مکمل بے کار ہے۔

عمران خان آٹھ سال تک مولانا فضل الرحمن کو ڈیزل کہتے رہے مگر انہیں وزیر اعظم بنے ڈھائی سال ہوگئے اور ہم نے اب تک عمران خان کی جانب سے مولانا پر ڈیزل کا کوئی کیس قائم ہوتے نہیں دیکھا۔

وہ سب کو نیب سے رگڑا لگوا چکے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف کوئی ڈیزل کیس شروع نہ کرسکے ؟

صاف عیاں ہے کہ مولانا کے خلاف ان کے تمام الزامات بے بنیاد تھے۔ آج وزیر اعظم ہونے کے باوجود وہ ان پر کرپشن کا کوئی کیس ثابت کرنا تو درکنار مقدمہ تک قائم کرنے میں ناکام ہیں۔

اس اخلاقی برتری کے ہوتے مولانا فضل الرحمن کو عمران خان سے کوئی خطرہ نہیں۔ خطرہ عمران خان کو مولانا سے لاحق ہے۔
 
Top