ھارون رشید
محفلین
ویسے مار کیسے کھاؤں گا کب آرہی ہیں آپ
تو بہن بھی تو خاتون ہی ہے ناں۔
آپ لوگ تو کم نہیں آتے پھر یہاں اتنا کیوں نظر آتے ہیں
شکریہ شمشاد بھائی ۔ محفل میں چکر تو لگتا رہتا ہے، مگر ہر جگہ اپنے قصے، اپنی باتیں، بس کچھ اجنبیت کا احساس ہوتا ہے، اس لئے بس دھاگے کھولے، پڑھا اور واپس!!
شکریہ شمشاد بھائی ۔ محفل میں چکر تو لگتا رہتا ہے، مگر ہر جگہ اپنے قصے، اپنی باتیں، بس کچھ اجنبیت کا احساس ہوتا ہے، اس لئے بس دھاگے کھولے، پڑھا اور واپس!!
االلہ کا شکر ھے
ویسے مجھے آپا لکھا یہ سمجھ کے کہ آپا شاید آپی سے بھی بڑی ہوتی ھے یا آپ کو معلوم ھے مجھے آپی سے آپا کہلوانا زیادہ اچھا لگتا ھے