جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

خورشیدآزاد

محفلین
میرا شمارتو کم کم شریک محفل ہونے والوں میں ہے کیونکہ میں اردومحفل پر روزانہ ہی حاضری دیتا ہوں لیکن محفل کی تیز رفتاری کی وجہ سے اپنے پسندیدہ موضوع پر اس وقت حاضری لگتی جب سب ہاتھ منہ دھو رہے ہوتے ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شمشاد بھائی کو یہاں بلایئں وہ ہی کم کم اتے میں میں تو روز اتی ہوں۔،


خرم پا کیسے ہو

اللہ کا کرم ہے بلکل ٹھیک ہوں آپ کے دیار میں ہوں اور اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے بہت دنوں کے بعد تشریف آوری ہوئی ہے آپ کی
 

شمشاد

لائبریرین
دھکا دینے والے تو پیچھے ہوتے ہیں، جبکہ آپ کو آگے آنے کے لیے کہہ رہا ہوں۔
 
Top