شمشاد
لائبریرین
پاکستان کو تو لڈو پیڑے کھلائے تھے جیسے
چلیے اس دن نہیں کھلائے تھے تو آج کھلا دیں گے۔
پاکستان کو تو لڈو پیڑے کھلائے تھے جیسے
بلال بھائی آپ ہیں کہاں؟ آج کتنے مہینوں کے بعد آپ کے درشن ہو رہے ہیں؟
اس کا مطلب تو یہ ہوا نیے لوگوں کو تو بالکل نہیں آنا چاھیے یہاں
اب میرے پاس ثبوت نہیں ہے نا
ہیلو السلام و علیکم
جی بھیاء سب لوگ کیسے ہیں ۔۔۔۔
اور آپیاں کیسی ہیں ۔۔۔ اور آپا بھی