جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

قمراحمد

محفلین
آتا تو میں بھی اِس فورم پر کم ہی ہوں۔ مگر یہ دھاگہ اپنے جیسے ممبرز کے لئے اچھا لگا ۔۔۔ تو سوچا اپنی حاضری بھی محفل کے رجسٹر میں لگا ہی لیں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
الحمدللہ خیریت ہی تھی، بس دل اُچاٹ تھا سب چیزوں سے سو غائب تھا، فرصت والی بات اپنی جگہ پر ہے۔
 
فرذوق احمد

محفلین
کونسا کام کررہے ہو فرذوق :confused:
آپی گورے پاکستانی مینگو میں دلچسپی لے رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی مینگو امریکہ میں بھی ایکسپورٹ ہونا چاہئے تو اس کے لئے اُن کی کمپنی ہے یو ایس ایڈ فرمز پروجیکٹ ۔ تو پاکستان میں وہ کسانوں اور زمینداروں کو ٹریننگ دے رہے ہیں ۔ اس پر کوئی 6 ڈاکو مینٹریز ہیں ۔میں وہی بنا دہا ہوں ،،،،تو یہی کام ہے آجکل
 
تیشہ

فرذوق دھیان سے ذرا رہنا ۔۔ کچھ دن ہی پہلے میں نے نیوز میں دیکھا اور سناُ ہے ۔ آموں کے بیچ میں منشیات ڈالے باہر کے ملکوں میں لے جانے والے پکڑے گئے تھے ۔۔۔ :cool:
 
فرذوق احمد

محفلین
آپی گورے یہاں پاکستانی آم میں دلچسپی لے رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی آم امریکہ
ارے نیں آپی ایسا نہیں ہے،،، کیونکہ یو ایس ایڈ پوری دُنیا میں کام کر رہی ہے اور ایسا تو ممکن ہی نہیں ۔۔۔ آپ بے فکر رہیں
 
شمشاد

لائبریرین
آموں میں نہیں آم کی پیٹیوں میں بطور تحفہ بھجوا رہے تھے اور وہ بھی سعودی عرب میں، لیکن ان کی قسمت خراب کہ وہیں پر پکڑے گئے۔
 
خوشی

محفلین
یہ انگینڈ میں بھی آپ نے پاکستانی پولیس والے کام کرنے شروع کردیئے۔ :rolleyes: بغیر کسی جرم کہ پرچہ کاٹ رہی ہیں آپ۔۔۔ ;) ہاتھ ہولا رکھیں کریں پلیز ۔۔۔ :)

انگلینڈ کی پولیس آج کل زیر تربیت ھے اپنے :)، ہاتھ ہولا رکھیں گے تب بھی آُپ نے کون سا پلٹ کے آنا ہوتا ھے ایک عنوان دے کے لوگوں کو آپس میں سر پٹخنے کا آپ نو دو گیارہ ہو جاتے ھیں :)
 
Top